Da Nan Swat

Da Nan Swat دہ نن سوات پہ سوات کے یو بہترین نیوز پیج دے چے پکے معلوماتی ویڈیوز او خبرونو بارہ کے اپڈیٹ کیگی

Da nan swat page is a news page we trying every time to broadcast current nd fresh news and talk show on this page.we hope our viewers will enjoying our news nd talk shows on our page Da nan swat.

28/09/2025
28/09/2025

منصوبہ برائے بحالی روزگار
بونیر کے سیلاب سے 26 متاثرین میں رکشے تقسیم
سیلاب میں غریب ڈرائیور کا روزگار چھین گیا تھا
امیر جے یوآئی بونیر مفتی فضل غفور نے متاثرین میں چابیاں تقسیم کئے

27/09/2025

اعلیٰ درجے کا اسنوکر لاؤنج ، معیاری اسنوکر ہال اب سوات مکان باغ میں ،سنوکر میں من ش یات ، ج و ار ی اور سکول بچوں پر سخت پابندی ہوگی۔

27/09/2025

پشاور پی ٹی آئی جلسہ
سوات مختلف علاقوں سے قافلے روانہ
اپنے لیڈر کی کال پر جلسے میں شرکت کررہے ہیں
ہمارا لیڈر ہمارے لئے جیل میں یے

26/09/2025

فضل حکیم صاحب آپ ہمارے لئےقابل قدر ہیں
لیکن آپ بھی پختون روایات کا خیال رکھیں
یہ گیٹ پر نہیں سوات کے دروازے پر ح م لہ ہے
اور آج اس ہم اس کا حساب لینگے

26/09/2025

یہ بنگلہ صرف ہمارا نہیں ہر سواتی کا ہے
جرگہ کئے گئے فیصلے کو فریق دوم پر منوائے
اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر جواب دیا جائے
کسی کے ذات کو ٹارگٹ نہ کیا جائے

26/09/2025

والی سوات کے گیٹ پر ح م لے پر رنجیدہ ہوں
یہ گیٹ والی سوات کا ہے ان کا نہیں
غیر قانونی سیکورٹی پوسٹ بنایا گیا ہے
سیکورٹی کیوں ہے اور گیٹ کیوں بنایا ہے

26/09/2025

پختونخواہ تعلیمی اداروں کی نج کاری
جماعت اسلامی نے مخالفت کردی
امن کے ہر کوشش اور پاسون کے ساتھ ہیں
حکومت نجکاری کے بجائے نئے سکول تعمیر کریں

25/09/2025

خریدا گیا بنگلہ کیا والی سوات کا ہےیا؟
رقم کی ادائیگی کیلئے دوماہ تک جرگے کو منت کرتا رہا
مجھ سے بنگلہ لیکر کسی دوسرے پر فروخت کرنا کہاں کا انصاف ہے
شاہی بنگلے کے حوالے سے فضل حکیم یوسفزئی کا پہلا انٹرویو
رقم قسطوں پردےکرگھر خالی کرانا کہاں کا انصاف ہے

25/09/2025

والی سوات بیگم بنگلہ معاملہ ،ارشد خان کا موقف بھی سامنے اگیا،میرے بھانجے یا بچوں کو کچھ ہوا
تو اس کا ذمدار بی بی اور شہریار باچہ ہونگے
بی بی نے خود کئی دفعہ معاہدے کی خلاف ورزی کی
بی بی نے باوردی پ ول ی س اہ ل ک ار کو م ار اپیٹا

Address

70 Barlow Road
Manchester
M193EF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Nan Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

DA NAN SWAT

تازہ ترین خبروں اور معلوماتی ویڈیوز کے لئے سوات کا سب سے بہترین فیس بک کا فیج ہے لائیک کریں اور ہماری ساتھ رہیں