09/09/2026
تراڑکھل آزاد کشمیر 9/9/2026
جومیری آنکھوں نے دیکھا لوگو !!
اگر بتادوں تو کیا کرو گے
جو سُن رہے ہو وہ کچھ نہیں ہے!!
میں سب سُنا دوں تو کیا کرو گے
شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر کا خوبصورت انداز