Hamza Naseer

Hamza Naseer Hamza Naseer Travels & Tours
Visa & Student Consultancy
Hajj & Umrah
Ticketing

24/09/2025

آ پ اس وقت کہاں ہیں ؟
اور
کیوں جاگ رہے ہیں ؟

    ✌🏻
24/09/2025

✌🏻

24/09/2025

بنجونسہ دھرنے میں صوبیدار صاحب نے نہ صرف محفل لگا رکھی ہے بلکہ آخر میں خطر ناک اعلان بھی کر ڈالا ملاحظہ فرمائیں

24/09/2025

مظفرآباد جاری مذاکرات میں وقفہ کے دوران شوکت نوازمیر صاحب تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں

24/09/2025

مظفر آباد : عمر نذیر صاحب اب تک کے مذاکرات کی پیش رفت بتا رہے ہیں

24/09/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ✌️
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

24/09/2025

مظفر آباد مذاکرات آپڈیٹ

ایم ایل اے حاجی یعقوب صاحب زخمیوں کی عیادت کیلئے پاکستان جا سکتے ہیں لیکن اپنے ہی حلقہ انتخاب اور پڑوس پر واقعہ بنجونسہ ...
24/09/2025

ایم ایل اے حاجی یعقوب صاحب زخمیوں کی عیادت کیلئے پاکستان جا سکتے ہیں لیکن اپنے ہی حلقہ انتخاب اور پڑوس پر واقعہ بنجونسہ نہیں آ سکتے 🤭 حاجی صاحب کے ووٹر سپوٹر حاضری لگائیں ، ہم پہلے سے کہہ رہے ہیں یہ جنگ حکمران طبقے اور مظلوم عوام کے بیچ ہے ، الیکشن میں آ پ کو سبق سکھائیں گے ، ریاست ایک قانون دو نامنظور

24/09/2025

بنجونسہ : سرکار نے ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے ، جو احباب ابھی بنجونسہ بازار میں پہنچ سکتے ہیں تشریف لائیں باقی کل گیارہ بجے قافلہ کھائیگلہ روانہ ہو گا ✌🏻

24/09/2025

ممبر کور کمیٹی سعد انصاری ایڈوکیٹ مظفر آباد مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کر رہے ہیں

24/09/2025

تمبر دا ڈنڈا ساڑی پہچان اے، ایکشن کمیٹی ساڑی جند ساڑی جان اے ، دھیرکوٹ چڑالہ سے نوجوان عبدللہ فاروق نے ایکشن کمیٹی کیلئے نیا ترانا بنایا ہے
Abdullah Farooq Official

24/09/2025

مظفر آباد : مذاکرات نارمل اور خوشگوارماحول میں چل رہے ہیں ، پولیس کی نفری وغیرہ کی خبریں فیک ہیں اطمینان رکھیں

Address

Marston Green

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Naseer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Naseer:

Share

Category