Mukalma TV UK

Mukalma TV UK A very warm welcome to the official page of Mukalma TV UK.

مکالمہ ٹی وی UKشامِ صلیب مشاعرہ ( آن لائن)تاریخ: 4 اپریل 2025 بروز جمعہ شام 6 بجے ( پاکستان ٹائم )صدارت: جناب یوسف پرواز...
29/03/2025

مکالمہ ٹی وی UK
شامِ صلیب مشاعرہ ( آن لائن)

تاریخ: 4 اپریل 2025 بروز جمعہ شام 6 بجے ( پاکستان ٹائم )

صدارت: جناب یوسف پرواز
مہمانانِ خصوصی:ڈاکٹر عادِل امین

مہمانانِ اعزازی: جناب حمید ہنری، جناب جاوید یاد، جناب عارف پرویز نقیب
مہمانانِ توقیری: جناب جیم فے غوری جناب نعیم واعظ،

آرگنائزر : فادر عمانوئیل نذیر مانی
نظامت: محترمہ آئرین فرحت

شعراء
محترمہ آسناتھ کنول، جناب سہیل ساجد، جناب ڈیوڈ پرسی، جناب یونس وریام، پروفیسر عامر زریں، سسٹر ثبینہ رفعت، جناب جاوید ڈینی ایل، جناب پیٹر قیصر، محترمہ ماہناز بنجمن، محترمہ کنیز منظور، محترمہ ثمینہ گِل وفا

Christmas International Mushaira @ Mukalma TV UK مکالمہ ٹی وی UKکرسمس انٹرنیشنل مشاعرہ  (آن لائن)تاریخ: 6 دسمبر  2024 بر...
07/12/2024

Christmas International Mushaira @ Mukalma TV UK

مکالمہ ٹی وی UK
کرسمس انٹرنیشنل مشاعرہ (آن لائن)
تاریخ: 6 دسمبر 2024 بروز جمعہ شام 6 بجے ( پاکستان ٹائم) منعقد ہوا

صدارت: ڈاکٹر عادِل امین
مہمانِ خصوصی: جناب حمید ہنری،
مہمانانِ اعزاز: جناب جیم فے غوری، جناب جاوید یاد
مہمانانِ توقیری: جناب نعیم واعظ، جناب سہیل ساجد

آرگنائزر: فادر عمانوئیل نذیر مانی
نظامت: محترمہ آئرین فرحت

شعراء
محترمہ آسناتھ کنول، ڈاکٹر پریا تابیتا، سسٹر ثبینہ رفعت، جناب جاوید ڈینی ایل، جناب پیٹر قیصر، محترمہ ماہناز بنجمن، محترمہ کنیز منظور ، محترمہ سٹیلا ظفر اور ولسن روکی کے نام شامل تھے

صدرِ مشاعرہ جناب ڈاکٹر عادل امین نے کامیاب مشاعرہ منعقد کرنے پر مکالمہ ٹی وی کی پوری ٹیم کی ادبی اور مذہبی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مکالمہ ٹی وی UK اپنی ان خدمات کو جوش اور ولولے کے ساتھ جاری رکھے گا ۔ ڈاکٹر عادل امین کے خوب صورت کلام نے سماں باندھ دیا ۔
مہمان خصوصی جناب حمید ہنری نے کہا کہ مشاعرہ دوستوں سے ملنے اور ان کا کلام سننے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ انہوں نے کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے امن کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنا خوب صورت کلام سنا کر خوب داد سمیٹی۔
مہمانِ اعزاز جناب جاوید یاد صاحب نے مکالمہ ٹی وی کی ادبی، مزہبی اور سماجی خدمات کو سراہا اور خوب صورت ہائیکو میں اپنا کلام پیش کر کے حاضرینِ مشاعرہ سے داد وصول کی۔
مکالمہ ٹی وی UK کے بانی و چیئرمین جناب فادر عمانوئیل نذیر مانی نے صاحبِ صدر ، مہمانوں اور تمام شعراء کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مکالمہ ٹی وی کی ٹیم کے ساتھ مل کر امن، محبت اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ادبی خدمات کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔
مکالمہ ٹیم کی جانب سے تمام مسیحوں کو کرسمس اور نئے سال کی بہت مبارکباد۔ خدا کرے کہ سال 2025 امن، محبت اور سلامتی کا سال ٹھہرے۔
رپورٹ ۔۔۔ ماہناز بنجمن
جنرل سیکریٹری مکالمہ ٹی وی UK

02/11/2024

“ Paag Jaag Paye “================================► Title: Paag Jaag Paye► Singer: MUKALMA TV► Lyrics: Father Emmanuel Nazir Mani ( England ) ► Composition: ...

Address

Middlesbrough

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukalma TV UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category