نون لیگ

نون لیگ پاکستان مسلم لیگ ن ایک جمہوری پارٹی ہے جو پاکستان آیئن کی پاسداری کرنے والی جماعت ہے۔

28/07/2026

کالعدم ایکشن کمیٹی کی زندہ لاشیں تصاویر بنوانے کے لیے زمین پر پڑی تھیں ۔۔۔
اور پھر۔۔۔
پولیس نے آکر ڈنڈے سے سب کو چلتا پھرتا کیا اور زندہ سلامت گاڑی میں ڈال دیا 🤣
اب کنکترے ان زندہ لاشوں کی تصویروں سے پروپیگنڈا کر رہے ہیں لیکن ویڈیوز نے ان کی پول کھول دی 🤡

11/04/2026
05/04/2026

کچھ گدھے آپ کو یہ بتاتے نظر آئیں گے کے کورونا میں عالمی منڈی میں تیل 120 ڈالر تھا اور چور 804 ،160 روپے لیٹر دے رہا تھا
😂😅😅
حقیقت یہ ہے کے کورونا کے دوران 2 سال تک خام تیل 55 ڈالر بیرل سے نیچے رہا لیکن نا اہل پھر بھی پاکستان کو ڈیفالٹ کروا رہا تھا ۔
نوٹ : اگر اپکو یاد ہو تو دنیا نے لاک ڈائون کر دیا تھا لوگوں کو بچانے کے لیے اور بنگلادیش ، انڈیا کا سارا کپڑے کا آرڈر پاکستان آ گیا تھا اور ایکسپورٹ بوم کر گئ تھی لیکن نا اہل اس سے بھی صحیح فائدہ نہ لے سکا اور پاکستان کا قرضہ 88 ارب ڈالر سے بڑھا کر 130 ارب ڈالر کر گیا۔
جاتے جاتے یہ نا اہل آئ ایم ایف کو دی گئی زبان سے بھی مکر گیا تا کے ملک ڈیفالٹ ہو جائے ، اس بات کی گواہی شیخ رشید نے لائیو ٹی وی پر دی

09/03/2026

ایران کے تازہ حملہ میں نیتن یاہو کا بھائی جہنم واصل 🫡

11/01/2026

پنجاب کے برعکس ، سندھ آ کر شدید اپناٸیت کا احساس ھوا
وُھی پختونخواہ جیسی ٹوٹی سڑکیں ، کچرے کے ڈھیر ، بدبو
😍
سہیل آفریدی

09/12/2025

یوتھئے سنتا جا، شرماتا جا

Address

Middlesbrough
TS14PG

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نون لیگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نون لیگ:

Shortcuts

Share