Holy Bible verse

Holy Bible verse We provide you Bible verse and prayers post which helpful in daily life as pictured Bible quotes.

جب آپ مسیح میں ہوتے ہیں تو اپنے اختیار کو جان کر ابلیس سے لڑیں شیطان کے منصوبے کو سمجھیں کر۔
03/12/2025

جب آپ مسیح میں ہوتے ہیں تو اپنے اختیار کو جان کر ابلیس سے لڑیں شیطان کے منصوبے کو سمجھیں کر۔

03/12/2025

Proverbs 17:12
“Better to meet a bear robbed of her cubs than a fool bent on folly.”

02/12/2025
تھِسلُنیکیوں ۱ 5 : 19 رُوح کو نہ بُجھاؤ۔
02/12/2025

تھِسلُنیکیوں ۱ 5 : 19
رُوح کو نہ بُجھاؤ۔

پطرس ۱ 1 : 16 کِیُونکہ لِکھا ہے کہ پاک ہو اِس لِئے کہ مَیں پاک بنوں۔
01/12/2025

پطرس ۱ 1 : 16

کِیُونکہ لِکھا ہے کہ پاک ہو اِس لِئے کہ مَیں پاک بنوں۔

بدی کی راہ پر موت ہے جلال۔ خداوند کی قدرت میں ہے ۔
27/11/2025

بدی کی راہ پر موت ہے جلال۔ خداوند کی قدرت میں ہے ۔

کُرنتھِیوں ۱ 1 : 5 کہ تُم اُس میں ہوکر سب باتوں میں کلام اور عِلم کی ہر طرح کی دَولت سے دَولتمند ہو گئے ہو۔
25/11/2025

کُرنتھِیوں ۱ 1 : 5

کہ تُم اُس میں ہوکر سب باتوں میں کلام اور عِلم کی ہر طرح کی دَولت سے دَولتمند ہو گئے ہو۔

کُرنتھِیوں ۱ 1 : 27 بلکہ خُدا نے دُنیا کے بے وُقُوفوں کو چُن لِیا کہ حِکیموں کو شرمِندہ کرے اور خُدا نے دُنیا کے کمزوروں...
24/11/2025

کُرنتھِیوں ۱ 1 : 27

بلکہ خُدا نے دُنیا کے بے وُقُوفوں کو چُن لِیا کہ حِکیموں کو شرمِندہ کرے اور خُدا نے دُنیا کے کمزوروں کو چُن لِیا کہ زورآوروں کو شرمِندہ کرے-

متّی 6 : 6 بلکہ جب تُو دُعا کرے تو اپنی کوٹھری میں جا اور دروازہ بند کر کے اپنے باپ سے جو پوشِیدگی میں ہے دُعا کر۔ اِس ص...
23/11/2025

متّی 6 : 6

بلکہ جب تُو دُعا کرے تو اپنی کوٹھری میں جا اور دروازہ بند کر کے اپنے باپ سے جو پوشِیدگی میں ہے دُعا کر۔ اِس صُورت میں تیرا باپ جو پوشِیدگی میں دیکھتا ہے تُجھے بدلہ دے گا۔

“Anyone who looks at a woman lustfully has already committed adultery with her in his heart.”
21/11/2025

“Anyone who looks at a woman lustfully has already committed adultery with her in his heart.”

23/10/2025

کُرنتھِیوں ۲ 6 : 14
بے اِیمانوں کے ساتھ ناہموار جُوئے میں نہ جُتو کِیُونکہ راستبازی اور بے دِینی میں کیا میل جول؟ یا روشنی اور تارِیکی میں کیا شرِاکت؟

Address

Mitcham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holy Bible verse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share