Apna Urdu Page

Apna Urdu Page ✨ Sharing wisdom, positivity, and Islamic motivation. Let's work together to spread Peace, Love and Respect.

THANK YOU.!
اقوالِ زریں، مثبت سوچ اور موٹیویشن
آئیے۔! نیکی پھیلانے کیلئے اپنے حصے کا کام کریں۔
سلامت رہیں۔
ایمان، اخلاق اور عمل کی خوبصورت باتیں

السلام علیکم ❣️ سلامت رہیں دعاؤں کی درخواست ھے
17/06/2026

السلام علیکم ❣️ سلامت رہیں
دعاؤں کی درخواست ھے

السلام علیکم ❣️ سلامت رہیں
13/06/2026

السلام علیکم ❣️ سلامت رہیں

یہ تصویریں صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ پورے معاشرے کی خاموش چیخ ہیں۔ایک بوڑھا شخص تپتی دھوپ میں بے بسی سے کھڑا ہے، کوئی مع...
03/06/2026

یہ تصویریں صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ پورے معاشرے کی خاموش چیخ ہیں۔ایک بوڑھا شخص تپتی دھوپ میں بے بسی سے کھڑا ہے، کوئی معمولی چیزیں بیچ کر دو وقت کی روٹی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ یہ غربت صرف قسمت نہیں، بلکہ ایک ایسے نظام کا نتیجہ ہے جہاں بدعنوانی، ناانصافی اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے عام انسان سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

دنیا کے کئی ممالک میں یعنی باہر ملکوں میں انسان کو عزت، تحفظ اور بنیادی سہولیات دی جاتی ہیں تاکہ کوئی مجبور ہو کر سڑک کنارے اپنی عزتِ نفس نہ بیچے۔ مگر ہمارے ہاں غریب آدمی گرمی، بھوک اور محرومی سے لڑتے لڑتے خاموش ہو جاتا ہے، جبکہ طاقتور طبقے کے محلات اور خزانے بڑھتے رہتے ہیں۔
یہ مناظر دل کو رُلا دیتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے، اس قوم کو انصاف، شعور اور رحم دل قیادت عطا فرمائے۔ آمین۔...

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ نیکی اور خیر کا پیغام آگے بڑھے تو اس پوسٹ کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔ شکریہ۔۔!!! خوش رھیے خوش رک...
28/05/2026

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ
نیکی اور خیر کا پیغام آگے بڑھے
تو اس پوسٹ کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔ شکریہ۔۔!!!
خوش رھیے خوش رکھیے

Address

The Common House
Nelson

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Urdu Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share