shantu bhai

shantu bhai This page is based on comedy challenges

جب Amjad Islam شناختی کارڈ بنوانے تو تو آفیسر Naeem Turab نے کہا تین تصویر لیکر آو ایک سامنے سے تصدیق اور دو پیچھلی طرف ...
10/12/2025

جب Amjad Islam شناختی کارڈ بنوانے تو تو آفیسر Naeem Turab نے کہا تین تصویر لیکر آو ایک سامنے سے تصدیق اور دو پیچھلی طرف سے تصدیق شدہ ھون

゚viralfbreelsfypシ゚viral

゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ



‏صدیق گھمن نامی ایک شہری کی فیس بک پر "شازیہ سعید" نامی دوشیزہ سے دوستی ہوگئی۔ باتوں باتوں میں شازیہ نے صدیق صاحب سے نیا...
10/12/2025

‏صدیق گھمن نامی ایک شہری کی فیس بک پر "شازیہ سعید" نامی دوشیزہ سے دوستی ہوگئی۔ باتوں باتوں میں شازیہ نے صدیق صاحب سے نیا موبائل فون گفٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گھمن صاحب کہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں، تم اپنا ایڈریس بھیجو میں ابھی بھجواتا ہوں۔ شازیہ نے کہا "گھمن تو مروائے گا، میرے گھر موبائل بھجوا کر، یوں کر کہ فلاں TCS کے دفتر کورئیر کروادے میں خود وہاں سے ریسیو کرلوں گی"۔ گھمن صاحب نے نیا OPPO کا فون خریدا اور TCS کی "سیلف کولیکشن" سروس لی کہ یہ موبائل TCS آفس سے صرف شازیہ کو دیا جائے، اسکے عوض گھمن نے موبائل کے انشورنس چارجز بھی ادا کیے۔
چند روز بعد شازیہ نے صدیق گھمن کو فیس بک پر میسج کرکے بتایا کہ مجھے موبائل مل گیا ہے۔ لیکن اس کے بعد رابطہ شابطہ ختم۔۔۔۔کوئی رپلائی نہیں اور بالآخر گھمن صاحب بلاکڈ۔

گھمن نے ہمت نہیں ہاری، TCS سے رابطہ کیا کہ تم نے شازیہ کو موبائل دیا تھا تو اسکا کوئی اتہ پتہ ہوگا وہ مجھے دیا جائے۔ TCS والوں نے ریکارڈ دیکھ کر بتایا کہ ہمارے پاس تو شازیہ نہیں بلکہ عامر نامی لڑکا آیا تھا کہ میں شازیہ کا بھائی ہوں، بہن دفتر نہیں آسکتی تو موبائل مجھے ریسیو کروا دیا جائے، ہم نے کروا دیا۔ گھمن اس پر تپ گیا کہ جب میں نے 'سیلف کولیکشن' سروس لیتے وقت یہ تاکید کہ تھی موبائل صرف شازیہ کو ہی دیا جائے تو پھر تم نے کسی اور کو کیوں دیا؟ گھمن نے TCS کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔

اس پر TCS نے شازیہ کے "بھائی" عامر کو پکڑا۔ جلد ہی عامر نے بتا دیا کہ "میں ہی 'شازیہ سعید' ہوں، میں نے ہی اس نام کی فیک آئی ڈی سے گھمن کو گھیرا اور موبائل منگوایا، یہ پکڑیں موبائل اور گھمن کو واپس کردیں"۔ کمپنی نے موبائل واپس کرنے کیلئے گھمن سے رابطہ کیا۔ ٹوٹے ہوئے دل کے گھمن کو مزید غصہ آگیا، گھمن نے کمپنی سے موبائل کے علاوہ 24 ہزار روپے ہرجانے کا مطالبہ کر دیا کہ یہ کمپنی کی غلطی ہے، "سیلف کولیکشن" سروس کے تحت کمپنی صرف "شازیہ" کو موبائل دینے کی مجاز تھی، اگر وہ نہیں آئی تو موبائل مجھے واپس بھجوایا جاتا۔ کمپنی نے ہرجانہ دینے سے انکار کیا کہ غلطی تمہاری ہے جو تم نے ایک فیک نام کی آئی ڈی پر موبائل بھجوایا۔

صدیق گھمن نے کنزیومر کورٹ میں مقدمہ دائر کردیا، عدالت نے مکمل ٹرائل کے بعد TCS کمپنی کو 24 ہزار انشورنس ہرجانے کے علاوہ مزید ایک لاکھ روپے گھمن صاحب کو ادا کرنے کا حکم دیا کہ گھمن کا جائز مطالبہ پورا نہ کرنے پر اسے مقدمہ کرنا پڑا۔ کمپنی نے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی، یہاں صدیق گھمن نے اپنا مقدمہ خود لڑا اور اپنے ساتھ ہوئی زیادتی ثابت کی۔ ہائیکورٹ نے کمپنی کی اپیل خارج کرتے ہوئے کنزیومر کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔

یوں گھمن کو شازیہ تو نہ مل سکی، البتہ سوا لاکھ ہرجانہ مل گیا۔


07/12/2025

کیا واقعی ہمارا اخلاق اچھا ہے؟


゚viralfbreelsfypシ゚viral
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ
. .

.

ایک بیرون ملک جانے والے مسافر کو اس لیے آ ف لوڈ کیا گیا کہ اس نے جب پاسپورٹ بنوایا تھا اس کی داڑھی چھوٹی تھی لیکن جب اب ...
07/12/2025

ایک بیرون ملک جانے والے مسافر کو اس لیے آ ف لوڈ کیا گیا کہ اس نے جب پاسپورٹ بنوایا تھا اس کی داڑھی چھوٹی تھی لیکن جب اب وہ سفر کر رہا ہے اس نے داڑھی تھوڑی لمبی کر لی ہے اس وجہ سے اس کی شکل نہیں پاسپورٹ سے مل رہی تھی جس وجہ سے اسے آ پ لوڈ کر دیا گیا ہے



゚viralfbreelsfypシ゚viral
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ





06/12/2025

دو دیگ مرغ پلاو بنانے کا طریقہ 🍗🍚

اجزاء (دو دیگ کے لیے):

چاول – 12 کلو (دھو کر آدھا گھنٹہ بھگو لیں)

مرغ (چکن) – 10 کلو (ٹکڑوں میں کٹا ہوا)

پیاز – 3 کلو (باریک کٹی ہوئی)

ٹماٹر – 2.5 کلو (کٹے ہوئے)

دہی – 2 کلو

ادرک لہسن پیسٹ – 500 گرام

ہری مرچ – 250 گرام

ہرا دھنیا – 2 گڈیاں (کٹا ہوا)

پودینہ – 2 گڈیاں (کٹا ہوا)

ثابت گرم مصالحہ – (دارچینی، بڑی الائچی، لونگ، تیز پات) 200 گرام

پسی لال مرچ – 300 گرام

ہلدی – 50 گرام

دھنیا پاؤڈر – 200 گرام

زیرہ – 100 گرام

نمک – حسب ذائقہ

تیل یا گھی – 2.5 کلو

پانی – حسب ضرورت

طریقہ:

1. دیگ میں تیل گرم کریں اور پیاز کو سنہری براؤن کر لیں۔

2. اس میں مرغ کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

3. اب ادرک لہسن پیسٹ، ٹماٹر اور دہی شامل کریں اور ساتھ میں مصالحے ڈال کر مرغ کو گلنے تک پکائیں۔

4. دوسری دیگ میں پانی گرم کریں، اس میں نمک اور زیرہ ڈال کر چاول آدھے اُبال لیں۔

5. جب مرغ کا سالن تیار ہو جائے تو اس کے اوپر آدھے اُبلے چاول ڈالیں۔

6. اوپر سے ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچیں ڈالیں، پھر باقی چاول شامل کریں۔

7. دیگ کو دم پر رکھیں (20–25 منٹ ہلکی آنچ پر)۔

8. خوشبودار اور ذائقہ دار دو دیگ مرغ پلاو تیار ہے۔ 🎉


゚viralfbreelsfypシ゚viral
゚viralシfypシ゚viralシalシ






゚viralシfypシ゚viralシ

06/12/2025

وقت کے فرعونوں کیلئے ، عبرت انگیز ویڈیو ہے۔ دیکھیں دولت کے پجاری مرے ہوئے ہیں اور دولت بھی پاس ہی پڑی ہوئی ہے ۔


゚viralfbreelsfypシ゚viral
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ






یونان کی دھرتی پر دس برس کی جدائی کا زخم لیے پردیس کی سختیوں سے لڑنے والا پاکستانی نوجوان احمر سیماب آخرکار اپنے اپنوں س...
05/12/2025

یونان کی دھرتی پر دس برس کی جدائی کا زخم لیے پردیس کی سختیوں سے لڑنے والا پاکستانی نوجوان احمر سیماب آخرکار اپنے اپنوں سے ملنے کے خواب کو حقیقت بنتا دیکھ رہا تھا 5 دسمبر کو اس کی پاکستان روانگی تھی، ڈاکومنٹس بھی مل گئے تھے، گھر میں شادی کی تیاریاں عروج پر تھیں اور والدین کی دعاؤں میں نمی اور خوشی یکجا تھی۔ مگر قسمت نے ایسا وار کیا کہ وطن کی مٹی چومنے سے صرف دو دن پہلے احمر کا دل دھڑکنا بند ہوگیا۔ ہارٹ اٹیک نے برسوں کی تڑپ، امید اور انتظار کو ایک لمحے میں ماتم میں بدل دیا۔ فتح گڑھ کے گھر میں خوشیوں کی جگہ کہرام برپا ہے، ماں کی آہ اور باپ کا صدمہ سنبھالے نہیں سنبھل رہا۔ احمر سیماب کی نمازِ جنازہ جمعہ، 5 دسمبر کو آبائی گاؤں فتح گڑھ میں ادا کی جائے گی پردیس کی تلخیوں میں لپٹی یہ خبر ہر سننے والے دل کو چیر کر رکھ دیتی ہے۔
اپنوں سے ملنے کا 10 سال کا طویل انتظار موت پر ختم یونان میں مقیم نوجوان احمر سیماب کی 5 دسمبر کو 10 سالوں بعد ڈاکومنٹس ملنے کے بعد پاکستان روانگی تھی مگر پاکستان روانگی سے دو دن پہلے ہارٹ اٹیک سے وفات ہو گئی۔

اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر دے اور ہم سب کو چاہیے کہ مرنے والوں کے لیے دعا 🤲کریں








゚viralfbreelsfypシ゚viral
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ.




ان لوگوں نے اپنے گھر والوں کو یہ فوٹو بھیجی اور کہا کہ ہم جیل میں ہیں ضمانت کرانی ہے پیسے بھیج دیں لیکن ایک غلطی کر بیٹھ...
04/12/2025

ان لوگوں نے اپنے گھر والوں کو یہ فوٹو بھیجی اور کہا کہ ہم جیل میں ہیں ضمانت کرانی ہے پیسے بھیج دیں لیکن ایک غلطی کر بیٹھے آپ وہ غلطی تلاش کریں۔


゚viralfbreelsfypシ゚viral
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ





لگاؤ دماغ 🤔     ゚viralfbreelsfypシ゚viral  ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ
03/12/2025

لگاؤ دماغ 🤔





゚viralfbreelsfypシ゚viral

゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ

یہ وہ قوت نہیں تھی جس کی کسی نے اس سے توقع کی تھی… نہ اتنا چھوٹا بچہ، نہ اتنی جلدی۔ صرف پانچ ماہ کے حمل میںسولہ ہفتے پہل...
03/12/2025

یہ وہ قوت نہیں تھی جس کی کسی نے اس سے توقع کی تھی… نہ اتنا چھوٹا بچہ، نہ اتنی جلدی۔ صرف پانچ ماہ کے حمل میں
سولہ ہفتے پہلے پیدا ہوا، وزن ایک پانی کی بوتل سے بھی کم
اور اس کی زندگی کی جنگ شروع ہوگئی۔
پھر وہ پل آیا جسے کوئی مشین بدل نہیں سکتی تھی۔ باپ نے کرسی پر بے ساختہ ٹیک لگائی، قمیض کا گلا کھولا، اور اپنے ننھے، لرزتے ہوئے بچے کو اپنی ننگی چھاتی پر رکھ لیا۔ جلد سے جلد۔ دل سے دل۔
ڈاکٹر اسے کینگرو کیئر کہتے ہیں
ایسی نگہداشت جو تاروں یا مانیٹرز سے نہیں بنتی، بلکہ سانس، لمس اور محبت سے جنم لیتی ہے۔ یہ طریقہ خاص طور پر قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے لیے ہوتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ اسے مکمل وہی والدین کرتے ہیں جو ہار ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔
اور آج… دیکھو ان دونوں کو۔
ایک طرف ایک پہاڑ جیسا مضبوط باپ،
اور دوسری طرف اس کی ہتھیلی کے برابر ایک چھوٹا سا جنگجو۔
ایک ایسا باپ جو اپنی چھاتی کو اپنے بیٹے کے لیے دنیا کی سب سے محفوظ پناہ گاہ بنا دیتا ہے
اور ایک بیٹا جو پوری طاقت سے لڑ رہا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے… وہ اکیلا نہیں ہے۔ 👨🏾‍🍼✨
یہ تصویر صرف ایک لمحہ نہیں…
یہ ایک وعدہ ہے۔
ایک جیتا جاگتا ثبوت کہ کبھی کبھی دنیا کا سب سے طاقتور انکیوبیٹر کسی مشین میں نہیں ہوتا
بلکہ ایک باپ کی دھڑکتی ہوئی چھاتی پر ہوتا ہے۔
یہ محبت، حوصلے، قربانی اور امید کی وہ کہانی ہے جو ہر دل کو چھو لیتی ہے۔ ایسے بچوں کو پریمی وارئیرز کہا جاتا ہے—وہ ننھے سپاہی جو موت کی سرحد سے واپس لوٹ کر زندگی کا پہلا سانس اپنے والدین کی گرم بانہوں میں لیتے ہیں۔
ان کے ماں باپ وہ گمنام ہیرو ہیں جو آکسیجن کی مشینوں سے زیادہ مضبوط اپنے لمس کی حرارت سے ان بچوں کو زندگی کا حق واپس دلاتے ہیں۔ NICU کے کمرے میں رونے، دعا مانگنے، تھامنے اور ہمت دینے کا ہر لمحہ اس جنگ کی فصل کا حصہ ہوتا ہے۔
یہ کہانیاں صرف جذبات نہیں…
یہ ہمیں بتاتی ہیں کہ محبت ایک قوت ہے
ایسی قوت جو وزن، عمر یا وقت کی محتاج نہیں۔
اور کبھی کبھی، پوری دنیا میں سب سے زیادہ معجزے پیدا کرنے والی جگہ…
کسی باپ کی سینے سے ٹکرانے والی دل کی دھڑکن ہوتی ہے۔

بہاولنگر میں ٹریفک پولیس کی ایک دن کی کمائی 🤣احتیاط ضروری اے   ゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシalシ
02/12/2025

بہاولنگر میں ٹریفک پولیس کی ایک دن کی کمائی 🤣
احتیاط ضروری اے



゚viralシfypシ゚viralシal
゚viralシfypシ゚viralシalシ



Address

Norwich

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shantu bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share