TodaY Pakistan

TodaY Pakistan Asalam o alakum Dear Friends. Please help us in this noble cause.

11/10/2025
11/10/2025

‏پاکستان تحریکِ انصاف کا سعد رضوی کی اہلیہ، کمسن بیٹی اور باپردہ خواتین کی گرفتاری پر رد عمل:

پاکستان تحریکِ انصاف تحریک لبیک کے سعد رضوی کی اہلیہ، کمسن بیٹی اور باپردہ خواتین کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام چادر اور چار دیواری کے تقدس کی کھلی پامالی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

کل اِسی ظلم کا نشانہ عمران خان صاحب کی اہلیہ، بہنیں اور تحریک انصاف کی خواتین اور کارکنان تھیں۔ حالانکہ جب پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین اور نوجوان بھیانک ریاستی تشدد کا شکار بنے تو کوئی ان کی حمایت میں کھڑا نا ہوا لیکن اس کے باوجود ہم کسی بھی پاکستانی شہری پر بیہمانہ تشدد اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مذمت کرتے ہیں۔

پاکستان تحریکِ انصاف ہر اس پاکستانی شہری کے ساتھ کھڑی ہے جو آئینی اور قانونی طور پر پرامن احتجاج کا حق رکھتا ہے۔

منجانب:
پاکستان تحریک انصاف

قبائلی مشران کا سہیل آفریدی کی حمایت کا اعلان۔یہ تھا وہ سرپرائز  جس سے سب کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں خیبر کے عمائدین کے بعد...
11/10/2025

قبائلی مشران کا سہیل آفریدی کی حمایت کا اعلان۔
یہ تھا وہ سرپرائز جس سے سب کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں خیبر کے عمائدین کے بعد اب مہمند کے عمائدین و مشران کی بھی سہیل آفریدی کی حمایت کا اعلان

11/10/2025

لبیک یا اقصی مارچ اپڈیٹ

صبح فجر سے لے کر اب تک پولیس و رینجرز کی فائرنگ سے 11 افراد شہید اور 50 شدید زخمی ہیں ۔

20 کی حالت تشویشناک ہے ۔

رکن شوری TLP
علامہ فاروق الحسن قادری

‏پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے۔ ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے ...
11/10/2025

‏پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے۔ ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے۔ جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے۔ عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا۔ یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔
کپتان عمران خان

 #لاہور
11/10/2025

#لاہور




Apnii Ray den...........
10/10/2025

Apnii Ray den...........

10/10/2025

آج ایک بار پھر فوجی ترجمان نے “سیاسی ترجمان” بن کر پریس کانفرنس کی
خیبر پختونخوا کی پولیس اور حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے صاحب یہ جواب دیں گے کہ:

پولیس جب طالبان کو پکڑتی ہے تو انہیں آپ کی ایجنسیز کیوں چھڑواتی ہیں؟

گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کی پالیسی کیوں چلاتے ہیں؟

باردڈر پر باڑ ہے تو دہشتگرد کیسے واپس آئے؟

خیبرپختونخوا کے نمائندوں نے دہشتگردوں کو واپس لانے کے خلاف امن تحریک چلائی تو انہیں سیکیورٹی رسک کس نے اور کیوں قرار دیا؟

میں میڈیا کی مشکلات سے واقف ہوں ،میڈیا مجبور ہے ،میں میڈیا ورکرز اور رپورٹرز کے بالکل خلاف نہیں ہوں، اگر اس دن آپ کو میر...
08/10/2025

میں میڈیا کی مشکلات سے واقف ہوں ،میڈیا مجبور ہے ،میں میڈیا ورکرز اور رپورٹرز کے بالکل خلاف نہیں ہوں، اگر اس دن آپ کو میری بات سے دکھ پہنچا تو میں معذرت خواہ ہوں۔ عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو میں صحافی اعجاز احمد سے معذرت کرلی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَپاک فوج کا اورکزئی میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل و میجر سمیت 11 جوان شہید 💔 #
08/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاک فوج کا اورکزئی میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل و میجر سمیت 11 جوان شہید 💔
#

‏11 ارب 60 کروڑ 40 لاکھ‏ عوام پر نہیں اپنی تشہیر پر‏کام دھیلے کا نہیں‏تشہیر اربوں میں
08/10/2025

‏11 ارب 60 کروڑ 40 لاکھ
‏ عوام پر نہیں اپنی تشہیر پر
‏کام دھیلے کا نہیں
‏تشہیر اربوں میں

Address

2 Pullman Road
Nottingham
NG24HF

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TodaY Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TodaY Pakistan:

Share