26/12/2025
"السلام علیکم، میرا نام حسن قریشی ہے۔ آپ سب میرے و لاگز اور ویڈیوز دیکھتے ہیں، جن میں مختلف جگہوں پر جا کر فوڈ، سفر یا دیگر سرگرمیوں پر ویڈیوز بناتا ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے، میرے پرانے پیج پر کچھ مسائل تھے جن کی وجہ سے مجھے نیا پیج بنانا پڑا۔ لیکن اب الحمدللہ پرانا پیج دوبارہ ٹھیک ہو چکا ہے۔ دو پیج چلانا مشکل ہوتا ہے، اس لیے اب میں اسی پرانے پیج پر واپس آ رہا ہوں اور اس پر ہی اپنی تمام ویڈیوز اپلوڈ کروں گا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پیج کو فالو کریں اور اپنے دوستوں کو بھی بتائیں۔ میں آہستہ آہستہ پرانے پیج کی ویڈیوز بھی اس پر منتقل کروں گا۔ آپ سب کا بہت شکریہ!"