NewsNet Urdu

NewsNet Urdu اردو خبروں کا بااعتماد صفحہ

07/09/2024
24/08/2024

لندن

آزاد کشمیر کے وزیر بحالیات جاوید بڈھانوی کے اعزاز میں منعقدہ جلسہ سے امتیاز چودھری ،ینگ کونسلر ثقلین چودھری اور دیگر مقررین کا خطاب۔۔۔!!!

24/08/2024

لندن

میئر طارق ڈار پیپلز پارٹی کے جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔۔!!!

24/08/2024

پی پی رہنما ریاض کوہمروی کا جلسہ سے خطاب

24/08/2024

لندن

پیپلز پارٹی کے جلسہ سے نثار چودھری خطاب کر رہے ہیں۔۔۔!!!

24/08/2024

لندن

سابق میئر چودھری اسلم کا وزیر بحالیات آزاد کشمیر کے اعزاز میں منعقدہ جلسہ سے خطاب ۔۔۔!!!

24/08/2024

سانپوں کو آزادی ھے۔۔۔۔!!!!

بزرگ پی پی رہنما شبیر کٹاریہ کی وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کو نصیحت

24/08/2024

آزاد کشمیر میں کرپشن سے پاک وزیر اعظم اقتدار میں ہے،جو مافیا کے خلاف برسر پیکار ھے،
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی برطانیہ اظہر اقبال بڑالوی کا وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کے اعزاز میں منعقدہ جلسہ سے خطاب ۔۔۔!!!

24/08/2024

لندن

بطور اوورسیز پاکستانی ہمیں اپنے ملک کا امیج بہتر بنانے کے لیئے ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی۔
صدر پیپلز پارٹی برطانیہ محسن باری کا وزیر بحالیات آزاد کشمیر کے اعزاز میں منعقدہ جلسہ سے خطاب۔۔۔!!!

24/08/2024

وزیر بحالیات آزاد کشمیر جاوید اقبال بڈھانوی اپنے اعزاز میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔!!!

24/08/2024

لندن
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل و وزیر بحالیات حاجی جاوید اقبال بڈھانوی کا برطانیہ آمد پر شاندار استقبال، انکے اعزاز میں بڑا استقبالیہ جلسہ، یوکے کے مختلف شہروں سے پارٹی عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی, جلسہ گاہ آمد پر صدر پیپلز پارٹی برطانیہ محسن باری، سیکرٹری جنرل اظہر بڑالوی،شوکت حسین بڈھانوی، میئر چودھری اسلم،شبیر کٹاریہ،چودھری مہربان ، امتیاز چودھری،ریاض کوہمروری، چودھری وحید،چودھری نثار و دیگر اہم شخصیات نے استقبال کیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NewsNet Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NewsNet Urdu:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share