Kashmir News HD

Kashmir News HD Knews HD MISSION, VISION
VISION
KNEWS HD shall be the leading news and public information channel in Azad Jammu and Kashmir.

The purpose of this channel is to voice the opinion of people to empower them, and to publicize their opinion at national and International level. MISSION
We shall inform, inspire, and empower our people and nation through relevant, trustworthy, and world-class quality television programs and services. CORE VALUES
Professionalism, Integrity, Commitment, and Dedication Teamwork, Innovation, and Service, Excellence, and morality, justice, Values for Allah, Country and People.

15/11/2025

انٹرویو

کشمیر بھر میں آج یومِ تاسیس منایا جا رہا ہے! آج آزاد جموں و کشمیر میں یومِ تاسیس قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے...
24/10/2025

کشمیر بھر میں آج یومِ تاسیس منایا جا رہا ہے!
آج آزاد جموں و کشمیر میں یومِ تاسیس قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
یہ دن آزادی، خودمختاری اور قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے، جب کشمیری عوام نے اپنی شناخت اور حقِ خودارادیت کے لیے تاریخی جدوجہد کا آغاز کیا تھا۔

دلی مبارکباد! چوہدری شوکت علی کو کشمیر نیوز ایچ ڈی کے نمائندگان کے انچارج بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ان کی قیادت...
23/10/2025

دلی مبارکباد! چوہدری شوکت علی کو کشمیر نیوز ایچ ڈی کے نمائندگان کے انچارج بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
ان کی قیادت میں ٹیم مزید کامیابیاں حاصل کرے گی، یہی دعا اور نیک تمنائیں
اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت و کامیابی عطا فرمائے

آزاد کشمیر میں موبائل و انٹرنیٹ سروسز بحال، اوورسیز کشمیریوں کے اپنے پیاروں سے رابطے بحال
04/10/2025

آزاد کشمیر میں موبائل و انٹرنیٹ سروسز بحال، اوورسیز کشمیریوں کے اپنے پیاروں سے رابطے بحال

25/09/2025

ممبر عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کی میڈیا سے گفتگو

07/09/2025

پیرس میں مقیم معروف شاعرہ کالم نگار ڈرامہ نگار شاز ملک کے ناول ملکانی پر بننے والے ڈرامے اور انکے شاعری مجموعوں کی تقریب پیرس میں منعقد ہوئی جس میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

07/09/2025

برطانیہ کی سیاست میں بڑی تبدیلی۔۔۔ وزیراعظم کئیر سٹارمر نے پاکستانی نژاد خاتون شبانہ محمود کو وزیرداخلہ کا قلمدان سونپ دیا ہے۔ تفصیل حسین رضا سے۔۔۔

04/09/2025

ریاست جموں کشمیر ضلع باغ/خواتین کو بلیک میل کرنے والے پیر قاری سفیر ساکنہ ننگ پانی( نڑیولہ)حوالات میں مقدمہ درج تفتیش شروع
موصوف اس سے قبل بھی کہیں عورتوں کو روحانی مسائل کے حل کا جھانسہ دیکر حراساں کر چکا ہے۔ تہلکہ خیز انکشافات۔

Address

53 Grange Road
Peterborough
PE39DU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir News HD:

Share