Sahiwal Rang

Sahiwal Rang Sahiwal ...."A Historical city full of colors" which speaks the language of Love,

27/08/2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دریائے چناب، دریائے ستلج اور دریائے راوی میں شدید سیلاب کے خطرات کے پیش نظر وفاقی وزراء کو خصوصی ہدایات

وزیراعظم نے وفاقی وزراء کو صوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فوری دورہ کرنے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی۔

وزیرِ اعظم نے چیئرمین NDMA کو PDMA کے ساتھ رابطے میں رہنے اور مکمل معاونت فراہم کرتے ہوئے متعلقہ علاقوں میں لوگوں کو پیشگی اطلاع دینے اور انہیں فوری طور پر محفوظ مقامات پر پہنچانے کے احکامات جاری کر دیئے۔

"امدادی کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور اداروں کے آپس کے روابط بڑھائے جائیں۔ دریائی گزرگاہوں کے کنارے آباد افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے عمل کو مزید مؤثر اور تیز بنایا جائے۔"

~ وزیراعظم

27/08/2025
27/08/2025
27/08/2025
27/08/2025
27/08/2025

Address

Festing Road Portsmouth Southsea
Portsmouth

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahiwal Rang:

Share