512 Media/News

512 Media/News Like and follow for more update

امام علیؑ مرتضیٰ
30/09/2026

امام علیؑ مرتضیٰ

راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر سڑک پر گھماتا رہا ، جس کی ویڈیو وائرل...
28/09/2026

راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر سڑک پر گھماتا رہا ، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مری روڈ پر لگژری گاڑی کے ڈرائیور کے قانون ہوا میں اڑاتے ہوئے ہٹ اینڈ رن کا خوفناک واقعہ پیش آیا۔
ڈرائیور نے موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں گاڑی کے آگے بندھی موٹر سائیکل کو دور تک گھسیٹا، جبکہ موٹر سائیکل سوار اپنی جان بچانے کے لیے گاڑی کے بونٹ پر سوار رہا۔
سوشل میڈیا پر خوفناک واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرائیور موٹر سائیکل سوار کی زندگی کو شدید خطرے میں ڈال کر اسے بونٹ پر بٹھائے پوری روڈ پر گھماتا رہا اور موٹر سائیکل گاڑی کے آگے پھنسی گھسٹتی رہی۔
سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہٹ اینڈ رن کی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے۔
سی پی او نے پولیس کو ملوث ملزمان کو بلا تاخیر گرفتار کرنے اور ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

امیر المومنین امام علیؑ
28/09/2026

امیر المومنین امام علیؑ

26/09/2026

Rawalpindi Walo Kon Si Jags ha?💕💕💕PINDI PINDI HAI

21/09/2026

Yup! Smells really expensive!

20/09/2026

راولپنڈی یوسی 9بنگش کالونی میں فاطمہ پارک کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی ایم این اے طاہرہ اورنگزیب جھولا لے رہی ہیں۔جبکہ پارلیمانی سیکرٹری ریسکیو 1122 ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ سلائیڈ لے رہے ہیں۔

20/09/2026
20/09/2026

اعوان مارکیٹ خیابان سر سید راولپنڈی میں عوام کی کثیر تعداد نے وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی صاحب اور ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ صاحب کا پُرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے دونوں رہنماؤں کا بھرپور خیرمقدم کیا۔

#راولپنڈی

امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک  بہت ہی خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی پاکستان سے ائے ہوئے حسان بن خو...
12/09/2026

امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک بہت ہی خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی پاکستان سے ائے ہوئے حسان بن خورشید اور مقامی لوگوں نے نظرانہ عقیدت پیش کیا Eid Milad un Nabi SAWW

Address

B
Portsmouth

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 512 Media/News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share