Daily Ausaf Pothohar

Daily Ausaf Pothohar Roznama Ausaf, publishing simultaneously from Islamabad, Lahore, Multan, Muzaffarabad, Gilgit, Frankfurt and London-UK. http://www.dailyausaf.com

11/10/2025

تلہ گنگ سے سرگودھا جانے والی روڈ کی دوبارہ تعمیر کا کام سست روی کا شکار ہے تو روڈ بروقت تعمیر نہ کیے جانے کی وجہ سے تلہ گنگ کی عوام مشکلات اور پریشانی کا شکار ہیں،اس حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں اکرم نور کی اس رپورٹ میں

11/10/2025

پنڈ دادن خان کے علاقے کوٹلہ شاہ کبیر میں مسجد کی تعمیر کے دوران دیوار گرنے سے ایک لڑکا جاں بحق،، 2 افراد زخمی ہوگئے۔

11/10/2025

واہ کینٹ میں جی ٹی روڈ نواب آباد سے ملحقہ قائداعظم اسٹریٹ میں تین ڈاکو گھر میں گھس گئے ،، اہلِ خانہ کی مزاحمت پر ایک ڈاکو پکڑا گیا جبکہ دو ڈاکو موقع سے فرار ہوگئےاہل محلہ نے گرفتار ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا

11/10/2025

اٹک میں تین ماہ قبل ہونے والی چوری کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا ،،، تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں واردات کا ماسٹر مائنڈ متاثرہ شہری کا کزن نکلا۔

11/10/2025

راولپنڈی میں راستوں کی بندش کا دوسرا روز

11/10/2025

چکوال سے اسلام آباد اور لاہور جانے والے راست بند

11/10/2025

اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے باعث صورتحال گھمبیر

11/10/2025

راولپنڈی میں احتجاج کے باعث جگہ جگہ رکاوٹیں، راستے بند

11/10/2025

حضرو کے مقام پر پشاور سے اسلام آباد جانے والے راستے بند

11/10/2025

دینہ میں بھی اب الیکٹرک میٹرو بسیں چلیں گی ،،،وزیراعلیٰ پنجاب رواں ماہ گرین بس منصوبے کا افتتاح کریں گے مزید جانتے ہیں فیصل محمود سے

11/10/2025

راولپنڈی اور اسلام آباد آنے جانے والے کو شدید مشکلات

11/10/2025

راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار گرین بلٹ عبور کرنے والے شہریوں سے الجھ پڑا

Address

3 Edge Hill Road, PURLEY
Purley
CR82NB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Ausaf Pothohar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Ausaf Pothohar:

Share