Javed khan Dirvi

Javed khan Dirvi Social media influencer
Content Creator
Serving community

19/08/2026

کم از کم باپ کے ساتھ بیٹھی کا خیال تو رکھتا۔اس ذلیل انسان کو تلاش کرنے میں مدد کریں تاکہ اس ظالم کو سزا مل سکے.. اس ویڈیو کو ذمہ داران تک پہنچائیں

01/07/2026
30/06/2026

Zafar supari ملک جنید ہاوس میں نماز مغرب

26/06/2026
30/04/2026

Zafar supari Javed khan Dirvi Qari Javed Dirvi

29/04/2026

پیارا بھایی جناب فرخ کھوکھر جے یو آی کے رہنما کے ساتھ خصوصی مٹنگ انشاء اللہ جلدی سرپرایز دینگے ❤️ Farkh Khokhar Qari Javed Dirvi Javed khan Dirvi

ضرورت برائے باورچی،تعلیم پرائمری پاس تنخواہ 30000، فیملی رہائش فری میڈیکل فری کھانا، فارغ وقت میں اپنا کوئی بهی کاروبار ...
11/04/2026

ضرورت برائے باورچی،تعلیم پرائمری پاس تنخواہ 30000، فیملی رہائش فری میڈیکل فری کھانا، فارغ وقت میں اپنا کوئی بهی کاروبار کر سکتا ہںے۔

#ضرورت برائے چوکیدار،تعلیم پرائمری پاس تنخواہ 30000، ڈیوٹی صرف 4 گهنٹے، فارغ اوقات میں کوئی بهی بزنس کرنے کا مجاز ہے
اوور ٹائم لگانے پر اضافی پیسے بهی ملیں گے۔
خواہش مند حضرات رابطہ کریں!!!

🔍 #ضرورت برائے امام مسجد
👇👇👇👇
👈 ضروری کوائف
👈 درس نظامی مکمل کورس
👈 قرآن قاری عبد الباسط کی طرز پر پڑهتا ہںو
👈 داڑهی لمبی ہںو
👈 لباس سادہ ہںو
👈 روٹی کم کهاتا ہںو
👈 کهانا صرف دو وقت
👈 نیک متقی پرہیز گار ہںو
👈 اللہ پر توکل کرتا ہںو
👈 یعنی ختم وغیرہ اور نکاح کے پیسے نہ لے
👈 وقت کا پابند ہںو
👈 چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود ہںو
👈 جنازے بهی پڑهائے
👈 بچے کے کان میں اذان بهی دے
👈 دو وقت بچوں کو قرآن پڑهائے
👈 کوئی بیمار ہںو تو اس کی تیمارداری بهی کرے
👈 کسی اور جگہ کوئی کاروبار نہ کرے اور ٹیوشن بهی نہ پڑهائے
👈 مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھے
👈پاجامے کے پائیچے ٹخنوں سے اوپر رکهے
👈 سر پر عمامہ باندھ کے رکهے
👈 کسی بچے کو سزا نہ دے
👈 ہر نماز کے مقررہ وقت کا پابند ھو
👈 ہر اس آدمی کی گھٹیا باتیں بھی سنے جسکو گھر میں دوسری مرتبہ سالن شناختی کارڈ دکھانے پر ملے
👈 نئے آنے والے چهوٹے چهوٹے بچوں کو مسجد میں آنے کا عادی بنانے کے لیے اپنے خرچ پر ٹافیاں بهی دے۔
👈جمعہ میں ولولہ انگیز شاندار خطاب کرے۔
👈اپنی جائزضروریات کیلۓ بھی متولیان محترم سےاجازت ضرورلے
👈تمام۔اھلیان۔محلہ کی سنے۔مگر انھیں کوِی بات نہ سناۓ
👈کسی کی بات پر کوئ جواب نہ دے
👈سبکو خوش رکھے
👈اپناساراکام خود کرتاہںو
👈سارا الزام بھی سہتا ہو
👈ایک بلاوے پررات کی نیند چھوڑ کر آجاتاہںو
👈ضرورت کے وقت بھی چھٹی نہ لیتا ہںو
وغیرہ وغیرہ!
🔷 پرکشش تنخواہ : 20000 روپے۔

لمحہء فکریہ
پھر کہتے ہیں ہم پریشان کیوں ہیں

وارثین انبیاء کو پریشان کرکے بھلا کوئی سکون سےرہا ہے ؟ پورا پڑھنےکا شکریہ... آپ کا وقت ضائع کرنا مقصود
نہیں تھا۔ بس ایک تلخ حقیقت کی نشاندھی مقصود تھی۔
Qari Javed Dirvi Javed khan Dirvi

14/03/2026

واقعی درخت لگانے سے ماحول میں خوبصورتی پیدا ہو جاتی ھے درخت لگایں اور زندگیاں بچایں

08/03/2026

‏ایران کی آئل تنصیبات پر امریکی اور شمرائیلی حم لے, 🤲
تہران میں آئل ریفائنری پر حملے کے بعد ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے عراق کے سلیمانیہ میں ڈرون حملے کیے
ان حملوں میں ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا جبکہ سلیمانیہ میں اقوام متحدہ کی عمارت پر بھی ڈرون حملہ کیا گیا اور بعد میں دوسرے ڈرون کے ذریعے دوبارہ اسی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس سے عمارت تباہ ہو گئی,
اس کے ساتھ ایران نے امریکا کے فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا
علی لاریجانی کا دعویٰ ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران چند امریکی فوجیوں کو قیدی بنا لیا گیا ہے,
یقین جانیں ایران اکیلا دنیا کی دو سپر پاور سے تنہا لڑ رہا ہے میرا بس نہیں چل رہا کہ اس @بےبسی کو کیسے بیان کروں لیکن خدا کے گھر پوری امید ہے کہ ایران کی نا رجیم گرے گی اور نا ایران ہتھیار ڈالے گا اور مسلم اُمّہ کی تاریخ میں ایران ہمیشہ سرخرو رہے گا 🤲j Qari Javed Dirvi Javed khan Dirvi 🙏

Address

Reading

Telephone

+923017777815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed khan Dirvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share