Fahad Butt

Fahad Butt Pakistan, officially the Islamic Republic of Pakistan, is a country in South Asia with a rich history and diverse culture.

Founded in 1947, it is the world's fifth-most populous country, with a population of over 225 million people.🇵🇰

05/10/2025

بہت خطرناک لوگ ہیں بھئی وائس سن کر بتا دیتے ہیں کہ کون خوبصورت ہے کون نہیں 😑

04/10/2025

امیربالاج ق-ت-ل کیس،سی سی ڈی پولیس نےلاہور پولیس سےتفتیش مانگ لی

راولپنڈی: پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا۔750 کلومیٹر رینج والا یہ میزائل...
30/09/2025

راولپنڈی: پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا۔
750 کلومیٹر رینج والا یہ میزائل جدید ایویونکس اور نیویگیشن سسٹمز سے لیس ہے، دشمن کے دفاعی نظام کو ناکام بنانے اور ہدف کو درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
چیف آف جنرل اسٹاف، اعلیٰ فوجی افسران اور سائنسدانوں نے تجربہ دیکھا، جبکہ صدر، وزیراعظم اور سروسز چیفس نے کامیابی پر مبارکباد دی۔

“نیا تکون بنتا ہوا: ایران، پاکستان اور سعودی عرب دفاعی اتحاد کی طرف گامزن”
29/09/2025

“نیا تکون بنتا ہوا: ایران، پاکستان اور سعودی عرب دفاعی اتحاد کی طرف گامزن”

28/09/2025
ہیروں اور ڈرونز کی نمائش: پاکستان کا ٹیکس یونٹ سوشل میڈیا پر ٹیکس چوری کی کھوج میں
27/09/2025

ہیروں اور ڈرونز کی نمائش: پاکستان کا ٹیکس یونٹ سوشل میڈیا پر ٹیکس چوری کی کھوج میں

27/09/2025

شکریہ سی سی ڈی ♥️🚨

ویڈیو 👇

27/09/2025

الیکٹرک بس کو پتھر مارنے والے کا کیا حال ہوگا۔
ویڈیو 👇

"Pakistan Sho_t Down 7 Indian Je)ts," PM Shahbaz Sharif Addresses on UN General Assembly
26/09/2025

"Pakistan Sho_t Down 7 Indian Je)ts," PM Shahbaz Sharif Addresses on UN General Assembly

گوجرانوالہ: سرکاری پرائمری اسکول کی چوتھی جماعت کی مسیحی طالبہ مریم ہدایت کو ساتھی طلبہ کے ہاتھوں مذہبی ہراسانی کا سامنا...
26/09/2025

گوجرانوالہ: سرکاری پرائمری اسکول کی چوتھی جماعت کی مسیحی طالبہ مریم ہدایت کو ساتھی طلبہ کے ہاتھوں مذہبی ہراسانی کا سامنا۔
اساتذہ نے شکایت کے باوجود کوئی کارروائی نہ کی بلکہ الٹا طالبہ کو دھمکی دی۔ واقعہ نے بچی کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ کوئی انفرادی معاملہ نہیں بلکہ تعلیمی اداروں میں اقلیتی بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا حصہ ہے

1۔ عمران خان کوئی ایک نام بتا دیں جو ان کے پاس ڈیل کی آفر لے کر گیا ہو: وزیر داخلہ محسن نقوی 2۔ لوگ پہلے ہی آپ کے جھوٹ س...
26/09/2025

1۔ عمران خان کوئی ایک نام بتا دیں جو ان کے پاس ڈیل کی آفر لے کر گیا ہو: وزیر داخلہ محسن نقوی
2۔ لوگ پہلے ہی آپ کے جھوٹ سے تنگ ہیں: محسن نقوی کا عمران خان کی ٹویٹ پر جواب

26/09/2025

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا امریکہ میں VVIP پروٹوکول

ویڈیو 👇

Address

Eaton Drive
Romford
RM5 2NH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share