وادی بناہ کی آواز

وادی بناہ کی آواز A PlatefoRm to Rise The Voice ��Off All KashMiri ��PeOple�

unity, faith and discipline

Love Allah Almighty

30/07/2024
19/07/2024

انسان کو موت ہمیشہ قبل از وقت اور شادی ہمیشہ بعد از وقت محسوس ہوا کرتی ہے...

میں نے شادی بہت late کی کیونکہ ہم پاکستانی زندگی کے آخری power play تک بہنیں ویاہ ویاہ کے پاگل ہو جاتے ہیں

یہاں تک کہ زندگی کے milestone پر "اللّٰه میاں دو کلومیٹر" لکھا نظر آنے لگتا ہے...

جب ہر شربت پر cough syrup کا اور ہر دوشیزہ پر ہمشیرہ کا گمان ہونے لگتا ہے تو بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ لڑکا جوان ہوگیا ہے.... اب اس کا کچھ سوچنا چاہئیے...

اوپر سے آدم خور بہنیں بھائیوں کی جوانی کھا کر اپنے الّو اور کبوتر سیدھا کر لیتی ہیں اور ہماری منگیتر کے بچے ہمیں نانا ابو کہنا شروع ہو جاتے ہیں...

لہذا بچے تو پیدا نہیں ہوتے مگر یہاں ایک سوال ضرور پیدا ہوتا ہے کہ یہ سدا جوان رہنے والی زنانیاں آخر کون سے زمانے کا زہر پھانکتی ہیں؟؟؟

چھ ماہ تک اپنے حالات اور خلیل الرحمان قمر کی ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ عورتیں باقائدگی سے تین ٹائم مردوں کا خون پیتی ہیں....

عورت پیسہ کھانے والی مشین ہے اور مرد پیسہ بنانے والی فیکٹری...

اب یہی پیسہ مرد اپنے اوپر لگا لے تو وہ کرِس گیل سے نسیم شاہ بن سکتا ہے... اور اس سے ہر طرح کی عُروَشی آپکے قدموں میں آ گرے گی....

میرا دوست "ف" کہا کرتا ہے کہ "وقت، حالات اور بیوٹی پالر انسان کو بدل کر رکھ دیتے ہیں"

تو پیسے لگانے سے پہلے پیسے کمانا زیادہ ضروری ہے..

10/07/2024

ایک بوسے کے طلب گار ہیں ہم
اور مانگیں تو گنہ گار ہیں ہم
نامعلوم
سنا ہے بابا بہت پہنچی ہوئی سرکار ہیں دلی مرادیں پوری ہوتی ہیں 🤕🤕

Address

London
Slough

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وادی بناہ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share