Azmat Ullah Khan

Azmat Ullah Khan Welcome to my Official Page. Social Activists, Social worker , Humanitarian, Politician
Chairman Tehreek-e-Dastak Pakistan(TDP). CEO Dastak Welfare Org

Hailing from Keshgi, Nowshera, and having an MBA degree from Anglia Ruskin University London, Mr. Azmat Ullah khan is a passionate Youth, Peace, Civil Society and Political Activist, Social Worker and Philanthropist from Khyber Pakhtunkhwa. He is also member of National Youth Assembly and Federal Youth Parliament. He laid the foundation of "Dastak Welfare & Development organisation" The organisati

on's main agenda is the welfare and development of poor people in Pakistan,
He is also involved in activism in London and started a movement from London with the name of "Tehreek-e-Dastak Pakistan" for free education, health and justice to the people of Pakistan.

‏آپ کو زیادہ خوشی کس کے ذلیل ہونے پر ہوئی؟‏1- طاہر اشرفی ‏2- اقرارالحسن ‏3- دونوں
26/04/2026

‏آپ کو زیادہ خوشی کس کے ذلیل ہونے پر ہوئی؟

‏1- طاہر اشرفی
‏2- اقرارالحسن
‏3- دونوں

کون سا زیادہ مشہور ہے ۔۔
25/04/2026

کون سا زیادہ مشہور ہے ۔۔

3 آلو بنانے والا آج لندن جائیداد دوبئی سعودی فیکٹریاں کہاں سے آیا کبھی سوچاہے پاکستانیوں
25/04/2026

3 آلو بنانے والا
آج لندن جائیداد
دوبئی سعودی فیکٹریاں کہاں سے آیا
کبھی سوچاہے پاکستانیوں

 #پرسپولیس
25/04/2026

#پرسپولیس

جس نے ٹیکس نہ دیا اس کے گھر کے اوپر سورج کے درمیان ترپال ڈال دیں گے ، عظمی بخاری
25/04/2026

جس نے ٹیکس نہ دیا اس کے گھر کے اوپر سورج کے درمیان ترپال ڈال دیں گے ، عظمی بخاری

‏🚨ایک پوسٹ نظر سے گزری کمنٹس دیکھ کر یاد آیا پشتو میں کہاوت ہے کہ ‏(خپلہ خولہ آعلیٰ دا ہم بلا دا ہم )‏سیر پر سوا سیر این...
25/04/2026

‏🚨ایک پوسٹ نظر سے گزری کمنٹس دیکھ کر یاد آیا پشتو میں کہاوت ہے کہ

‏(خپلہ خولہ آعلیٰ دا ہم بلا دا ہم )

‏سیر پر سوا سیر اینٹ کا جواب پتھر سے بھی دیا جا سکتا ہے
‏مگر کچھ لوگ اتنی بڑی اینٹ مارتے ہیں کہ جواب میں پتھر بھی کم پڑ جاتا ہے👇

سورج کی روشنی پر ٹیکس لگانے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا شکریہ شریفوں کے شریف
25/04/2026

سورج کی روشنی پر ٹیکس لگانے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا شکریہ شریفوں کے شریف

سوتے رہو اگر آج نہیں نکلے تو کبھی نہیں نکل سکتے
25/04/2026

سوتے رہو اگر آج نہیں نکلے تو کبھی نہیں نکل سکتے

25/04/2026

🚨Breaking News
ایران اور امریکہ کا اسلام آباد کھلوانے کے لیے مذاکرات پر غور!

جن گھروں میں سولر پلیٹیں لگی ھوئی ھیں پنجاب کے اندر پنجاب کی حکومت کی طرف سے 12 ٹیمیں بنوائی گئی ھیں جو ہر گھر میں سولر ...
24/04/2026

جن گھروں میں سولر پلیٹیں لگی ھوئی ھیں پنجاب کے اندر پنجاب کی حکومت کی طرف سے 12 ٹیمیں بنوائی گئی ھیں جو ہر گھر میں سولر پلیٹوں کا ڈیٹا اکٹھا کریں گے اور جتنی زیادہ پلیٹیں لگی ھوں گی ھر گھر میں اس کے مطابق بل چارج کیا جائے گا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

ہور سناؤ پھر پٹواریو۔۔۔😜
کہتے مُلک ترقی کر رہا ہے
گوبر ٹیکس سولر ٹیکس جگہ ٹیکس

Apple CEO Tim Cook steps down. Cook has served as CEO since taking over for Steve Jobs in 2011. Apple named John Ternus ...
21/04/2026

Apple CEO Tim Cook steps down. Cook has served as CEO since taking over for Steve Jobs in 2011. Apple named John Ternus as its next CEO.

تین چ ایک تصویر میں ۔۔۔مجھے تو قائد اور علامہ اقبال پر ترس ا رہا ہے ۔۔۔
19/04/2026

تین چ ایک تصویر میں ۔۔۔

مجھے تو قائد اور علامہ اقبال پر ترس ا رہا ہے ۔۔۔

Address

Islamabad
44100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azmat Ullah Khan:

Share