Takmeel Web TV

غوطہ زن 😋شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا م...
11/05/2025

غوطہ زن 😋
شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔😋
اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا:
کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
کتنا میٹھا!😋
آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!😘😛
وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...😋
اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔😋
وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!😘
وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔☠️
شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!☠️
وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !☠️
اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر☠️ میں تبدیل کر دیا!

دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے 🤲!
پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی ۔ ۔☠️

09/05/2025
بھارت نے طیارہ گرنے کی تصویر میڈیا میں نشر کر دی۔۔
08/05/2025

بھارت نے طیارہ گرنے کی تصویر میڈیا میں نشر کر دی۔۔

JF 17 Thunder vs. Rafael fighter jet comparison
08/05/2025

JF 17 Thunder vs. Rafael fighter jet comparison

08/05/2025

❓ کیوں چیخ رہا ہے بھارت ؟

" سچ " برداشت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔۔

چری کوٹ سیکٹر میں سنگر پوسٹ پر " پاک فوج " کی کامیاب کارروائی کی ویڈیو بھارتی آرمی کے واٹس ایپ گروپس میں گردش کر رہی ہے،

جس نے نہ صرف ان کے حوصلے پست کیے بلکہ حقیقت کو چھپانے والے منہ بند کر دیئے۔

🇵🇰 پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دشمن کو شدید سزا دی ہے۔

52 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوئے، لیکن بھارتی میڈیا اور حکومت اس نقصان کو دنیا سے چھپانے میں مصروف ہیں۔

دوسری طرف ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کے خاندانوں کا غم و غصہ اب بھارتی حکومت کے لیے دردِ سر بن چکا ہے۔

❓سوال اُٹھ رہے ہیں، جواب ندارد!

جب نیت پاک، ارادہ مضبوط اور ہاتھ میں 🇵🇰 " سبز ہلالی پرچم " ہو، تو دشمن کی میلی آنکھوں کا انجام یہی ہوتا ہے۔

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواجِ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

07/05/2025

‏‼️انڈیا نے امرتسر، مقبوضہ پنجاب میں میزائل فائر کر کے اپنا ہی طیارہ گرا دیا.

ڈر اور خود اعتمادی کی کمی صاف نظر آ رہی ہے۔

"انڈیا کی جانب سے جاری کی گئ لسٹ میں ضلع مانسہرہ ہٹ لسٹ پر "انڈیا کی طرف سے نئی لسٹ جاری کی گئی ہے جس پر ممکنہ حملے ہو س...
07/05/2025

"انڈیا کی جانب سے جاری کی گئ لسٹ میں ضلع مانسہرہ ہٹ لسٹ پر "
انڈیا کی طرف سے نئی لسٹ جاری کی گئی ہے جس پر ممکنہ حملے ہو سکتا ہے۔ مانسہرہ کی عوام الرٹ رہے۔۔۔ گڑھی حبیب اللہ، اوگی، بٹراسی، بوئی، بالاکوٹ

ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے (القرآن)
06/05/2025

ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے (القرآن)

اور شعور رکھنے والوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں (القرآن)
04/05/2025

اور شعور رکھنے والوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں (القرآن)

26/04/2025

وزیراعظم پہلگام واقع کی نیوٹرل انکوائری کا حصہ بننے کا اعلان کردیا

یہ بھارت کے منہ پر زور دار تھپڑ ثابت ہوگا، جو ہر قسم کے واقع کو چند منٹوں میں پاکستان سے جوڑ دیتا

Address

South Lanarkshire

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takmeel Web TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Takmeel Web TV:

Share