Amanat ali

Amanat ali personal blog,Entertainment and political page

یہ کاروائی کب ہوئی کیسے ہوئی کسی کو کوئی خبر ہو تو بتائیے گا۔۔۔یا مٹی پاو والی پالیسی اختیار۔۔
07/05/2025

یہ کاروائی کب ہوئی کیسے ہوئی کسی کو کوئی خبر ہو تو بتائیے گا۔۔۔یا مٹی پاو والی پالیسی اختیار۔۔

07/05/2025

Pakistan shot down 5 Indian warplanes, claims Pakistani media. While DG ISPR says Indian warplanes did not enter Pakistani territory. Indian warplanes attacked from within their own territory. If Indian warplanes did not enter Pakistani territory, how did Pakistan shoot down 5 Indian warplanes? Did Pakistani warplanes enter Indian territory and shoot down Indian warplanes?

اسلام اباد اور دہلی کی جنگ ،دونوں کے باسی محفوظ۔ مگر معصوم کشمیریوں کو  کس جرم کی سزا؟عمر موسیٰ نکیال کا رہائشی جو کوٹلی...
07/05/2025

اسلام اباد اور دہلی کی جنگ ،دونوں کے باسی محفوظ۔ مگر معصوم کشمیریوں کو کس جرم کی سزا؟
عمر موسیٰ نکیال کا رہائشی جو کوٹلی(ازاد کشمیر) میزائل حملہ میں شہید ہو گئا۔اللہ پاک فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور شہید کے درجات بلند کریں۔امین۔

06/05/2025

عمران خان کی بہنوں سے ملاقات۔عمران خان کا پیغام۔
"کوئی ڈیل نہیں کروں گا"
"منرل بل پیش نہیں ہوگا"
"اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے"
اسٹیبلشمنٹ کا بیانیا تباہ دے

06/05/2025

ایک طرف تو دعوہ کیا جا رہا ہے کہ انڈیا ہمارے ارمی چیف سے ڈر گیا اور اسکے اوسان خطا ہو گے اور دوسری طرف پاکستان نے بین الاقوامی سلامتی کونسل کو انڈیا پاک کشیدگی کو ختم کرنے کی درخواست کر دی۔

پاکستان میں اشرافیا کی لوٹ مار اپنی انتہا پر۔ملک میں جنگی صورت و حال اور ملک کو چلانے کیلیے ائی ایم ایف کے قرضوں پر منحص...
04/05/2025

پاکستان میں اشرافیا کی لوٹ مار اپنی انتہا پر۔ملک میں جنگی صورت و حال اور ملک کو چلانے کیلیے ائی ایم ایف کے قرضوں پر منحصر ملک کے وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے بھی زائد کا اضافہ۔

04/05/2025

ایک طرف امریکہ نے انڈیا کو ایک طرح سے پاکستان پر کاروائی کرنے کی اجازت دے دی اور دوسری طرف پاکستان کو انڈیا کے ساتھ کووپریٹ کرنے کا کہہ دیا مطلب امریکہ بھی انڈیا کے موقف کیساتھ کھڑا ہے۔
vice presendet America JD vance
"Our hope here is that India responds to this terrorist attack in a way that doesn't lead to a broader regional conflict," Vance said in an interview on Fox News'
on other side Vance says US hopes Pakistan 'to the extent that they're responsible' cooperates with India۔

01/05/2025

کامن سینس۔اگر پاک بھارت جنگ کا اتنا خطرہ ہوتا توPSL کا بوریا بسترہ ابتک گول ہو چکا ہوتا اور انٹرنیشنل کھلاڑی کب کے لوٹ جاتے۔یہ جنگ کشمیر پر گولے مارنے تک ہی محدود رہے گی جانیں دونوں طرف کشمیریوں کی جائیں گی

26/03/2025

صحافی ارشد شریف کے قتل سے شروع ہونے والا سلسلہ جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا پچھلے دو اڑھائی سال میں ان گنت صحافی،شاعر،ادیب ،گلوکار اور اداکار جو بھی مختلف رائے رکھتا ہے اسکو اغوا کر لیا جاتا ہے

07/03/2025

سانع اکسفورڈ یونیورسٹی۔
احسن اقبال،انکی گورنمنٹ اور جماعت کا تعارف اکسفورڈ یونیورشٹی میں کیسے کرایا گیا ملاحظہ کیجیے۔
کیا چھترول ہوئی ہے احسن اقبال اور فارم 47 حکومت کی سن کے مزا ا جائے گا۔

جمہوریت عوام کے مینڈیٹ اور قانون کی حکمرانی کے احترام پر پروان چڑھتی ہے۔ فروری 2024 میں، پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی پارٹی کو قانونی ہیرا پھیری کی ذریعے نشانہ بنایا، جس سے اس کا انتخابی نشان چھین لیا گیا تاکہ ووٹروں کو نقصان پہنچایا جا سکے۔ ایگزٹ پولز میں دو تہائی اکثریت کی پیش گوئی کے باوجود، صریح دھاندلی نے برسراقتدار کی 17 نشستوں کو 75 میں تبدیل کر دیا، سیاسی عدم استحکام کو ہوا دی اور قانونی حیثیت کو نقصان پہنچا۔ اپنی برطرفی کے بعد سے عمران خان کو 200 سے زائد بے بنیاد مقدمات کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دھوکہ دہی کے الزامات، مناسب عمل کی کمی اور جیل کے غیر انسانی حالات کی مذمت کرتے ہوئے اس کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

04/03/2025

اساں وی انگریجی بولی سکنے اں۔🤣😂🤣

09/02/2025

پارلیمنٹ پیکنگ اور میڈیا پیکنگ کے بعد کورٹس پیکنگ بھی اپنے اخری مراحل میں داخل۔
پاکستانی لولی لنگڑی جمہوریت کی کشتی مکمل طور پر امریت کے شکنجے میں۔ائین و قانون طاقت کے اگے بے بس۔

Address

Southwark

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amanat ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amanat ali:

Share