Muhammad Hyder Hafeez .

Muhammad Hyder Hafeez . Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Hyder Hafeez ., Media/News Company, Stoke-on-Trent.

05/07/2025

Snugbury ice cream

05/07/2025

برطانیہ سے پاکستان کا سفر

10/03/2025

#مدینہ پاک کی زیارات ۔ #مسجدقباء اسلام کی پہلی مسجد ہے جو #نبی کریم #صلی‌الله‌علیه‌وسلم نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھی #مسجدقبلاتین دو قبلوں والی مسجد #احد کا مقام #غزوہ خندق #حضرت سلمان فارسی کا باغ #غار سجدا اور دوسری بہت سی زیارات ہیں جہاں جانے سے پہلے ان زیارات کہ بارے میں سٹڈی کر لیں اور وہاں جا کر خوب ایمان تازہ ہو گا اور دلی سکون ملے گا

15/10/2024
15/09/2024

برطانیہ میں شاپنگ کا ایک ایسا جدید نظام متعارف لرایا گیا ہے جہاں آپ کو اپنا سامان خرید کر خود سکین کر کہ ادائیگی کرنی ہوتی ہے جانئے اس ویڈیو میں کیسے شاپنگ کی جاتی ہے

10/09/2024

برطانیہ میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پروگرام جس میں پاکستان سے آئے ہوئے نعت خواں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کیے حالات جیسے بھی ہوں مزاکرات جاری رکھنے چائیے۔ Milad-un-Nabi ﷺ |Madina Islamic Centre Stoke| 2024

01/09/2024
24/07/2024

برطانیہ کے ایک گاوں میں آٹا چکی، یعنی جندر،جہاں سے مکئی کا دیسی آٹا ملتا ہے ، جہاں جا کر پاکستان کی یاد تازہ ہو جاتی ہے یہ آٹا چکی نہ صرف تازہ اور خالص آٹا فراہم کرتی ہے بلکہ مقامی کمیونٹی کو اپنی جڑوں سے جڑے رہنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔ چکی کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ اس روایتی طریقے سے آٹا پیس کر لوگوں کو صحت مند اور قدرتی غذا فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس آٹا چکی کا قیام 1860 میں کیا گیا تھا

اے رب میں تیرے انسان سے پناھ مانگتا ہوں۔۔۔۔ سانگھڑ کے  علاقے میں بااثر وڈیرے نے فصل میں گھسنے والے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔ ...
15/06/2024

اے رب میں تیرے انسان سے پناھ مانگتا ہوں۔۔۔۔
سانگھڑ کے علاقے میں بااثر وڈیرے نے فصل میں گھسنے والے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔ اونٹ کا مالک اونٹ کی کٹی ہوئی ٹانگ لے کر پریس کلب پہنچ گیا۔ کہتے ہیں ٹانگ کٹنے کے بعد زخمی اونٹ کی آنکھوں سے مسلسل آنسو بہہ رہے ہیں۔ وہ بچارہ بھی خدا سے مخاطب ہو کر کہتا ہوگا کہ اے رب میں تیرے انسان سے پناھ مانگتا ہوں





28/04/2024

برطانیہ کہ شہر مانچسٹر کی طرف سفر،مانچسٹر برطانیہ کا خوبصورت ترین شہر ہے مانچسٹر شاپنگ کیلئے اور اور پاکستانی کھانوں کیلئے ایک مشہور شہر ہے۔برطانیہ میں روڈز پر کیمرے ہوتے ہیں آپ کو سپیڈ کو فالو کرنا پڑتا ہے اگر آپ اوور سپیڈ کریں تو آپ کو پولیس کی طرف سے جرمانہ اور آپ کہ لائسنس پر پوائنٹس لگ جاتے ہیں بارہ پوائنٹس کہ بعد آپ سے لائسینس لے لیتے ہیں اور آپ ڈرائیونگ نہیں کر سکتے

Address

Stoke-on-Trent

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Hyder Hafeez . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Hyder Hafeez .:

Share