مزہ اپڑیاں بہکاں دا

مزہ اپڑیاں بہکاں دا ❤ہسدے رہو تے وسدے رہو❤

03/01/2026

بالاکوٹ مانسہرہ اور ہزارہ کے دوستوں کے لیے سپیشل

03/01/2026


ماں بولی کی قدر کرو اپنی مادری زبان کو پرموٹ کرو اور فخر سے بولو
゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/01/2026

ملوک کس کس نے کھائے ہیں

29/12/2025

جیت کا جشن مزہ اپنڑیاں بہکاں دے سنگ

انٹر سائنس کالج گراؤنڈ، بھیڑی میں28 دسمبر 2025 کومرحوم سردار سلیمان کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جو یوسی لیول...
29/12/2025

انٹر سائنس کالج گراؤنڈ، بھیڑی میں
28 دسمبر 2025 کو
مرحوم سردار سلیمان کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جو یوسی لیول پر کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں یوسی بھیڑی کی مجموعی طور پر 16 ٹیموں نے بھرپور شرکت کی اور اعلیٰ معیار کے کرکٹ مقابلے دیکھنے کو ملے۔

ٹورنامنٹ کا سنسنی خیز فائنل
رائل چیلنجر اپر بھیڑی اور شاہین کرکٹ سیری کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل مقابلے میں رائل چیلنجر اپر بھیڑی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 5 اوورز میں 128 رنز کا مضبوط ہدف قائم کیا۔

اس شاندار اننگز میں سینئر کھلاڑی شیخ تنویر اور خواجہ نبیل نے غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار 50 رنز اسکور کیے اور ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی۔

آخرکار دفاعی چیمپئن رائل چیلنجر اپر بھیڑی نے فائنل مقابلہ جیت کر
سردار سلیمان مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔
ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یوسی بھیڑی سردار ادریس صاحب نے ونر ٹیم کے لیے 15 ہزار نقد انعام دیا جبکہ رنر اپ کے لیے 10 ہزار روپے نقد انعام دیا اس موقع پر سردار ادریس صاحب اور فوکل پرسن وزارت جنگلات سردار سمیر صاحب نے دونوں ٹیموں کے لیے ٹور کا اعلان کیا جس پر ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
ٹورنامنٹ کمیٹی کو بہترین ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارک ہو

29/12/2025

مزہ اپنڑیاں بہکاں دا

27/12/2025
26/12/2025

کسی کا موبائیل ملا ہے ویڈیو کو شہیر کریں تاکہ مالک تک پنچایا جاسکے

24/12/2025
23/12/2025

مکھنڑے دا پیڑا
تے تندورا نالے دی رٹی
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

06 Argyal Street
Stoke-on-Trent

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مزہ اپڑیاں بہکاں دا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مزہ اپڑیاں بہکاں دا:

Share