Malik shakeel official

Malik shakeel official Beautiful video and Animals lover

10/09/2025

کھوئیرٹہ آزاد کشمیر کے نامور شوقین کون تھے
چچا بشیر مرحوم
اونر۔۔ چوہدری نذیر

اسلام علیکم عکس مقدر بکرا فخرے جونا منشی موڑ بکرا مقدر نامور میدانوں اور دلوں کا چیمپین بکرا کچھ دن پہلے چوہدری منیر صاح...
05/09/2025

اسلام علیکم
عکس مقدر بکرا فخرے جونا منشی موڑ
بکرا مقدر نامور میدانوں اور دلوں کا چیمپین بکرا کچھ دن پہلے چوہدری منیر صاحب نے اللّٰہ کی بارگاہ میں قربان کر دیا
بکرا مقدر کا نم البدل تو نہیں چوہدری منیر صاحب نے ہر عام و خاص شخص کے لیے تقریباً 2018 سے 2025 تک بریڈنگ کے لیے بکرا مقدر لوگوں کے لیے دستیاب رکھا اور بے لوث لوگوں کی خدمت کی
میرے پاس بکرا مقدر جیسا بکرا ہے ہر گز اس کے مد مقابل تصور نہیں گرو گا
مگر چوہدری منیر صاحب کی بریڈ میرے پاس موجود ہے قابل فخر ہے
03442075778
ملک شکیل

04/09/2025

تازہ سوئی گائے اور بھینس فارسیل
لوکیشن منشی موڑ چڑہوی

اسلام علیکم بھلوالی بیتل شیرا پرنٹ و پوٹھوہاری بیتل بکریوں کی خریداری اور منڈی نہیں ہے مگر آج آپ شوقین دوستوں کے لیے اس ...
04/09/2025

اسلام علیکم
بھلوالی بیتل شیرا پرنٹ و پوٹھوہاری بیتل بکریوں کی خریداری اور منڈی نہیں ہے مگر
آج آپ شوقین دوستوں کے لیے اس کی خریداری ممکن ہو جائے گی ہمارا واٹس ایپ گروپ ہے
الہادی گوٹ فارم لنک پر کلک کر کے جوائن کر لیں اس گروپ میں فارسیل بکریاں بہت جلد آ رہی انشاللہ اکتوبر سے باقاعدہ آپ کے لیے سستے جانور ہوں گے آپ اپنا شوق پورا کر سکیں گے
لنک پر کر کے جوائن کر لیں
https://chat.whatsapp.com/FyJFPblEccDCGpsPcJINCd?mode=ems_copy_t

اسلام علیکم شائقین بیتل بھلوال و پوٹھوہار بکریاں متوجہ ہوں شوقین دوستوں کے لیے اچھا پیغام سر زمین چڑہوی ضلع کوٹلی میں بی...
30/08/2025

اسلام علیکم
شائقین بیتل بھلوال و پوٹھوہار بکریاں متوجہ ہوں
شوقین دوستوں کے لیے اچھا پیغام سر زمین چڑہوی ضلع کوٹلی میں بیتل بکریوں کی نمائش (میلہ) انشاللہ اکتوبر نومبر میں ہو گا
نئے شوقین کی طرف سے جلد اعلان متوقع ہے لہذا شائقین آگاہ رہیں اور جانوروں کی تیاری میں مشغول رہے
نئے چیف آرگنائزر کا نام کچھ دنوں بعد سامنے آئے گا علاقہ چڑہوی میں شوق کو مزید فروغ ملے گا

29/08/2025

مونگی اور لوسن بکریوں کا خشک چارہ دستیاب ہے
لوکیشن منشی موڑ چڑہوی
کال اور واٹس ایپ 03442075778
ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے

25/08/2025

فاران زرگر آف پونا
دس سالوں سے استاد محترم
ماسٹر نثار صاحب کی بریڈ ہی رکھی ہوئی ہے استاد کی بریڈ کے علاؤہ نہیں رکھو گا

15/08/2025

ایسی بکریاں کبھی آپ لوگوں نے دیکھی
اونر۔۔ شہزادہ پوٹھوہار سلطان پوٹھوہار ۔۔ راجہ غلام مصطفیٰ مٹھو نمبل
چوہدری اللّٰہ رکھا سن آف مرحوم شاہنواز عرف ماجو

اسلام علیکم بکریوں کے فارم پر کام کرنے والے ملازم کی ضرورت ہے سمجھدار اور کام سے لگاؤ والا ملازم درکار ہے اچھی تنخواہ اچ...
14/08/2025

اسلام علیکم
بکریوں کے فارم پر کام کرنے والے ملازم کی ضرورت ہے سمجھدار اور کام سے لگاؤ والا ملازم درکار ہے
اچھی تنخواہ اچھی رہائش اور انٹرنیٹ کی اچھی سہولت موجود ہے
بکریاں فارم پر ہی ہوں گی اور بکریوں کو خشک چارہ کھرلیوں میں ڈالنا ہے ضلع کوٹلی والے کو ترجیح دی جائے گی
تجربہ کار اور شوقین لازمی رابطہ کریں کال اور واٹس ایپ
03442075778

10/08/2025

Dungi mandi 06/08/25

03/08/2025

راجدھانی میلہ میں جانور کو اس کی کوالٹی کے مطابق نمبر دیے جاتے
تین کوالٹی
A-B-C
سسٹم سے ہر زمیندار کو اپنے جانور کی کوالٹی کا بھی علم ہو جاتا ہے

15/07/2025

میلہ سرصوبہ شاہ

Address

Azad Kashmir

Telephone

+923442075778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik shakeel official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik shakeel official:

Share