
08/08/2025
گلپور پاؤر ہاؤس کی پیداوارجو کہ 102مییگا واٹ سے کم ہو کر 53 میگاواٹ ہونے اور ڈڈیال سرکٹ پر کنڈکٹر تبدیلی کی وجہ سے ڈڈیال گرڈ اسٹیشن کو
سپلائی منگلہ چکسواری سرکٹ سے دی جا ری ہے ۔۔چکسواری سرکٹ کے اوور لوڈ ہونے اور گلپور پاؤر ہاؤس کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے لوڈ مینجمنٹ کے تحت کوٹلی میں بارہ گھنٹے یعنی گھنٹے بعد گھنٹا لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔۔جب تک سسٹم نارمل نہیں ہوتا لوڈ شیڈنگ جاری رہے گی ۔۔