Shayan Murtaza

Shayan Murtaza Brodcasting & media production company

11/24/2022

صوفی نام ہے اعتماد کا 🔥
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سکندر صوفی صدام کے آج سون کرکٹ گراونڈ میں لگائے ہوئے کچھ دلکش سٹوکس ❤️❤️🔥🔥

*السلام عليكمپیارے بھائی انجینئر ساجدمحمود کو نکاح جیسی خوبصورت سنت کے بندھن میں بند جانے پہ دل کی عمیق گہرائیوں سے مبار...
08/05/2022

*السلام عليكم

پیارے بھائی انجینئر ساجدمحمود کو نکاح جیسی خوبصورت سنت کے بندھن میں بند جانے پہ دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد، نیک خواہشات اور ڈھیروں دعائیں۔ میری دعا ہیکہ آپ زندگی میں خوشیوں کے تمام رنگ پائیں

*آمین ثما آمین یارب العالمین*🤲🏻

07/18/2022
07/04/2022
05/31/2022

Class master Azher saleem ❤️

05/17/2022

یہ شاہراہیں نہیں قتل گاہیں ہیں ساجد بھائی مرحوم کی روڈز کے حوالے سے باتیں.. اور آج خود روڈ حادثے میں چل بسے. ساجد صادق کا قاتل موجود وقت کا حکمران ہے
ہزاروں لوگوں کی قاتل یہ شاہراہیں😥😥😥

کیا خوب تیری پسند تھی اے فرشتےتو نے پھول ہی وہی چنا جو سارے گلشن کو ویران کر گیا💔 's_to_Explain   إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـ...
05/17/2022

کیا خوب تیری پسند تھی اے فرشتے
تو نے پھول ہی وہی چنا جو سارے گلشن کو ویران کر گیا💔
's_to_Explain



إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...😢
بے شک یہ زندگی عرصی ہے اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
انتہائی افسوناک خبر نلیاں لاگڑیاٹ پاچھوٹ والے ہمارے پیارے بھائی نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ساجد صادق صاحب اور ان کے تین ساتھی ایک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔
ایک بہت بڑا سانحہ جس کا مداوا ممکن نہیں ،رب کی زات بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲🤲۔۔

04/28/2022

✌️

04/28/2022

ٹیپ بال کا شاہد آفریدی اپنے علاقے میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں مشہور ہے جہاں جاتے ہیں لوگوں کا ہجوم اکھٹا ہو جاتا ہے اور اپنے بلے سے اپنا لوہا منوایا ہے🏏🏏

تیمور مرزا اللہ پاک آپ کو اور زیادہ عزت سے نوازے آمین
Tamour Mirza Brand Of Pakistan🏏

مزید ویڈیو دیکھنے اور Upload کروانے کے لیے پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ❤️

04/27/2022

🏏مدسر خان کھٹک فرام ٹیکسلا کے لگائے ہوئے کچھ دلکش شارٹس ❤️
مزید ویڈیو دیکھنے اور upload کروانے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں🏏

04/22/2022

یار ہر بندے کی اپنی کلاس ہوتی ہے لیکن فرید ٹیکسلا کی اپنی کلاس ہے فرہاد ابدالی اور غفران کوکو پے لاٹھی چارج چھوٹا قد بڑا دھماکہ فخرے ٹیکسلا 🏏🏏❤️❤️❤️

Address

Kingdom City, MO

Telephone

+923160535351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shayan Murtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shayan Murtaza:

Share