IS-Squad

IS-Squad IS SQUAD
IRFAN SHABBIR OFFICIAL

02/12/2024
24/04/2024

تحصیل ہید کواٹر ہسپتال جانے سے بہتر ہے بندہ سیدھا مریض کو پنڈی ہی لے جائے ، ہسپتال کو بند کر کے گیٹ پے ایک بندہ کھڑا کر دیں جو ہستپال آنے والوں کو کہہ دے کے جناب یہاں پیرا سٹامول بھی نہیں دی جائے گی اپ کو برائے کرم سیدھا پنڈی کا رخ کریں ، امید ہے مریضوں اور ان کے لواحقین کا وقت بچ جائے۔
DFM 🖐

13/02/2024

Year's ago in 90's , major blast in public bus at Hajiabad sehnsa , a old man telling the whole story about that incident.

بے وفوف عوام اور شاطر حکمران ، کس طرح عوام کو لالی پاپ اور چورن دیا جاتا ہے 👇
31/01/2024

بے وفوف عوام اور شاطر حکمران ، کس طرح عوام کو لالی پاپ اور چورن دیا جاتا ہے 👇

بے وقوف عوام اور شاطر حکمران ،کیسے عوام کو لالی پاپ اور چورن پے لگا کر لیڈر اپنا الو سیدھا کرتے ہیں ،Innocent national traped by Leaders ...

15/12/2023

بھرنڈ کا نوجوان پاک آرمی کا سپائی توصیف ولد رفیق ساکن بھرنڈ وزیرستان میں شہید۔
اناللہ و انا الیہ راجعون

18/11/2023
بیرون ملک بھیجنے کے نام پر غریبوں کو لوٹنے کا یہ مکروہ دھندا  اجکل زور شور جاری ہے لیکن مجال ہے کہ ملکی ادارے ان لوگوں س...
12/09/2023

بیرون ملک بھیجنے کے نام پر غریبوں کو لوٹنے کا یہ مکروہ دھندا اجکل زور شور جاری ہے لیکن مجال ہے کہ ملکی ادارے ان لوگوں سے پوچھ لیں
یہ تصویر راولپنڈی کی ایک ٹریول ایجنسی اور ٹریننگ سنٹر کی ہے جہاں 2 تاریخ کو ہزاروں کی تعداد میں مہنگائی کے ستائے پاکستانی بیروزگار بیرون ملک جا کر اپنی فیملی کو سپورٹ کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے انٹرویو کے لئے گئے تھے
ان لوگوں کا طریقہ واردات یہ ہے کہ یہ اشتہار دے دیتے ہیں کہ بیرون ملک سعودیہ دبئی قطر فلان فلان ملک کے ورک ویزے ہیں پرکشش سیلری مراعات فلان فلان فلان ۔ لیکن ان لوگوں کے پاس پہلے سے ہزاروں کی تعداد میں سی وی جمع ہوچکے ہوتے ہیں ۔ اس کے باوجود یہ یہ دوبارہ اشتہار کرتے ہیں اگر کسی ایجنسی یا کمپنی کو پچاس بندے چاہئیے تو پچاس بندوں کے فائنل الریڈی ان کے پاس ہوتے ہیں اگر نہیں بھی ہوئے تو یہ اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پچاس بندے بلا کر انٹرویو لے سکتے ہیں لیکن یہ ایسا نہیں کرتے کیونکہ ان کو پیسے چاہئیے غریبوں کے جیب سے ٹیسٹ کے نام پر ہزار ہزار روپے جمع کرکے پھر سب کو فیل کرکے واپس بھیج دیتے ہیں ماہانہ یہ ایجنسیوں والے دو چار بار ٹیسٹ انٹریو رکھتے ہیں جس میں کم سے کم پانج سو ہزار لوگ جمع ہو جاتے ہیں
ہر غریب سے یہ لوگ ہزار روپے ہڑپ کرتے ہیں ٹیسٹ کے نام پر ۔
اس حساب سے ہر ٹیسٹ میں 500 کے حساب سے یہ لوگ کم از کم 5 لاکھ ایک ہی ٹیسٹ انٹریو میں کماتے ہیں جب کہ ویزہ پانج سو میں سے دس بارہ بندوں کو ملتا ہے کبھی کبھی کسی کو بھی نہیں ۔
ایک طرف مہنگائی نے غریبوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے لوگ خودکشی پر اتر آئے ہیں اور جو لوگ خود کشی سے بچنے کے لئے بیروں ملک جانا چاہتے ہیں تو ان کو یہ ایجنسی والے دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیتے ہیں ۔
ملکی اداروں سے گزارش ہے کہ ان ایجنسیوں کو کم از کم پابند کیا جائے کہ جتنا ڈیمانڈ ہے اتنے لوگ یہ انٹرویو کے لئے بلائے تاکہ دور دراز علاقوں سے کرایہ لگاکر آنے والے غریب لوگ اس مہنگائی میں مفت دس پندرہ ہزار کا نقصان نہ اٹھائے
دارلحکومت میں تمام اداروں ک ناک کے نیچے یہ سارا دھندا سال بھر جاری رہتا ہے لیکن کبھی کسی ادارے کو توفیق نہیں ملتی کہ ان غریبوں کے لئے کوئی اقدام اٹھائے اور مفت کی خواری سے انہیں بچائے ۔
کوئی تو طریقہ کار ہو

سہنسہ ، چھنی نالے میں ڈوب کر نوجوان جابحق ،نماز جنازہ آج شام 6 بجے ففڑیلہ کے مقام پر ادا کی جائے گی
11/09/2023

سہنسہ ، چھنی نالے میں ڈوب کر نوجوان جابحق ،
نماز جنازہ آج شام 6 بجے ففڑیلہ کے مقام پر ادا کی جائے گی

10/09/2023

سہنسہ بھڑیاں سے گم ہونے والا نوجوان چھتران سہنسہ سے مل گیا یے ،

Address

1 Shaw Road
Tipton

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IS-Squad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IS-Squad:

Share