Kohsar News کوہسار نیوز

Kohsar News کوہسار نیوز Kohsar News is a digital media platform which basically represents the kohsar region of Pakistan. Ko

نادرا کی تیار کردہ انتخابی فہرستوں میں سنگین خامیوں کا انکشاف
10/01/2024

نادرا کی تیار کردہ انتخابی فہرستوں میں سنگین خامیوں کا انکشاف

جس میں نادرا نے 4 اضلاع میں خواتین کے نام مردوں میں اور مردوں کے نام خواتین کی انتخابی فہرستوں میں شامل کر دیے ہیں۔

این اے 258 کے امیدوار اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی
10/01/2024

این اے 258 کے امیدوار اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی

محکمہ داخلہ بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی کہ انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کو فول پروف سکیورٹی کی فراہمی یقینی بنائی جائے

ملتان،شاہ محمود قریشی کے بہنوئی انتقال کر گئے
10/01/2024

ملتان،شاہ محمود قریشی کے بہنوئی انتقال کر گئے

شاہ محمود قریشی کے بہنوئی پیر محمد احمد قریشی کی نماز جنازہ کل شام 7 بجے پیر خورشید کالونی ملتان میں ادا کی جائے گی۔

ہم الیکشن میں اُتر چکے مگر کوئی دوسرا نظر نہیں آ رہا،بلاول بھٹو
10/01/2024

ہم الیکشن میں اُتر چکے مگر کوئی دوسرا نظر نہیں آ رہا،بلاول بھٹو

پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابی مہم میں فیصل میر میری نمائندگی کریں گے، ہم پیچھے ہٹنے والے اور گھبرانے والے نہیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، ‘بلے’ کا انتخابی نشان بحال
10/01/2024

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، ‘بلے’ کا انتخابی نشان بحال

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے اور پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان کی حقدار ہے، انتخابی نشان دیا جائے

لکی مروت،سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک،2 جوان شہید
10/01/2024

لکی مروت،سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک،2 جوان شہید

محمد افضل اور مانسہرہ کے رہائشی سپاہی ابرار حسین شامل ہیں، علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے،

سپریم کورٹ کےجج جسٹس مظاہرمستعفی۔استعفےپرغلط تاریخ درج
10/01/2024

سپریم کورٹ کےجج جسٹس مظاہرمستعفی۔استعفےپرغلط تاریخ درج

استعفے پردرج تاریخ کو 2024 تصور کرتے ہوئے منظور کیا جائے۔جسٹس مظاہر کے سیکرٹری کا مراسلہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی عہدے سے مستعفی
10/01/2024

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی عہدے سے مستعفی

قانونی کارروائی کو مدنظر رکھتے ہوئے بھی ایسا ہی کرنا چاہیے لہٰذا میں بطور سپریم کورٹ کے جج آج مستعفی ہوتا ہوں۔

میرانشاہ: پی کے 104 کے آزاد امیدوار کو 2 ساتھیوں سمیت قتل
10/01/2024

میرانشاہ: پی کے 104 کے آزاد امیدوار کو 2 ساتھیوں سمیت قتل

تینوں مقتولین کو متعدد گولیاں ماری گئیں، جس سے گاڑی میں سوار ملک کلیم اللہ سمیت تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے‘

پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رہے گی،سپریم کورٹ کا فیصلہ
10/01/2024

پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رہے گی،سپریم کورٹ کا فیصلہ

پرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی

سابق حکمران پارٹیوں نےسیاست کو شطرنج کا کھیل بنادیا۔سراج الحق
10/01/2024

سابق حکمران پارٹیوں نےسیاست کو شطرنج کا کھیل بنادیا۔سراج الحق

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی معیشت کی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری میں برابر کی شریک ہیں

کندھ کوٹ،الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد
10/01/2024

کندھ کوٹ،الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

گیس لیکج کے باعث جاں بحق ہوئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

خواجہ سراء نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
10/01/2024

خواجہ سراء نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا

پی ٹی آئی نے بلّے کے واپسی کی درخواست واپس لے لی
10/01/2024

پی ٹی آئی نے بلّے کے واپسی کی درخواست واپس لے لی

پی ٹی آئی نے بلّے کے واپسی کی درخواست واپس لے لی-آج ہماری سپریم کورٹ میں درخواست لگی ہوئی تھی لیکن ہم نے اپنی درخواست واپس لے لی ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ساس چل بسیں
10/01/2024

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ساس چل بسیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی دور میں وہ وائٹ ہاؤس کے اوپر کے حصے میں بھی رہی تھیں اور ان کے سابق صدر سے بہت اچھے تعلقات تھے۔

10/01/2024

لکی مروت،گھر میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق-جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔مقتولین کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
10/01/2024

کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

شہید اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے
09/01/2024

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ ٹکٹ جمع کرانے والے امیدواروں کو فہرست کے مطابق انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں۔

ہمارے حق میں کل فیصلہ تاخیر سے آیا تو بے فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر علی
09/01/2024

ہمارے حق میں کل فیصلہ تاخیر سے آیا تو بے فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر علی

آج کی سماعت میں الیکشن کمیشن اور تحریک انصاف کے دلائل مکمل ہوگئے ہیں، عدالت کل صبح 9 بجے باقی فریقین کو بھی سنے گی۔

سہیل حبیب تاجک آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات
09/01/2024

سہیل حبیب تاجک آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے لئے نئے آئی جی کے نام کی منظوری دی، سہیل حبیب تاجک پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

سراج الحق نے انتخابی منشور پیش کردیا
09/01/2024

سراج الحق نے انتخابی منشور پیش کردیا

سراج الحق نے انتخابی منشور پیش کردیا-ملک بھر سے مخلوط نظام تعلیم ختم کرکے خواتین کے لیے گرلز میڈیکل کالج اور یونیورسٹیز بنائیں گے۔

شمالی وزیرستان میں شہید حوالدار سپرد خاک
09/01/2024

شمالی وزیرستان میں شہید حوالدار سپرد خاک

شمالی وزیرستان میں شہید حوالدار سپرد خاک-نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

راولپنڈی،این اے 46 سے جے یو آئی امیدوار فائرنگ سے زخمی
09/01/2024

راولپنڈی،این اے 46 سے جے یو آئی امیدوار فائرنگ سے زخمی

راولپنڈی،این اے 46 سے جے یو آئی امیدوار فائرنگ سے زخمی-جے یو آئی امیدوار کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکا علاج جاری

طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان
09/01/2024

طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان

میرے خلاف چپڑاسی سمیت دو افراد کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا ہے، کیا یہ معاشرہ امر باالمعروف پر چل رہا ہے؟ جبکہ یہ ایک اسلامی معاشرہ ہے۔

کابل،منی بس میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق
09/01/2024

کابل،منی بس میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

سہ پہر 3:50 بجے کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 16 میں ایک منی بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔‘

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
09/01/2024

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

شہری ہر سال اپنے لائسنس کی تجدید کرا سکیں گے۔ شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔

شہباز شریف پر الیکشن کے بعد نااہلی کی تلوار لٹک گئی
09/01/2024

شہباز شریف پر الیکشن کے بعد نااہلی کی تلوار لٹک گئی

گزشتہ روز سابق وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری پر اٹھائے گئے اعتراض کو ٹربیونل نے مسترد کردیا تھا

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور
09/01/2024

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور

واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر نے این اے 35 اور پی کے 92 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاغذات مسترد کردیئے تھے۔

نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند
09/01/2024

نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند

(ای بی ایم) کے فیصلے کے بعد نواز شریف اور ان کی فیملی کے اراکین کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انوسٹی گیشن بند کر دی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا میں شدید سردی کی لہر، 2 اساتذہ دورانِ ڈیوٹی جاں بحق
09/01/2024

خیبرپختونخوا میں شدید سردی کی لہر، 2 اساتذہ دورانِ ڈیوٹی جاں بحق

پشاور میں آج صبح 5 بجے ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا جب کہ رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا

Address

93 Holcombe Road
London
B113PR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohsar News کوہسار نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohsar News کوہسار نیوز:

Videos

Share