Pak world

Pak world For more videos please subscribe �
https://www.youtube.com/channel/UCeUH2N6vPUuKMXPGO3YMH7w
This page has no link with official Pak Army . This is a Fan page.

content creator

29/09/2025

کیا آج آپ نے درودشریف پڑھا؟📿❤️

29/09/2025
Beautifull art work of Khana kaba📿💖
29/09/2025

Beautifull art work of Khana kaba📿💖

شجاع آباد: بی ایس کی طالبہ بیٹی سے جگرلینے والا والد پیوندکاری کے 6 ماہ بعد بیٹی کے غم میں چل بسا شجاع آباد: 50سالہ خلی...
25/09/2025

شجاع آباد: بی ایس کی طالبہ بیٹی سے جگرلینے والا والد پیوندکاری کے 6 ماہ بعد بیٹی کے غم میں چل بسا

شجاع آباد: 50سالہ خلیل کی بیٹی بی ایس کی طالبہ مقدس نے 6 ماہ قبل اپنے والد کو جگرعطیہ کیا تھا لیکن خود جانبرنہ ہوسکی تھی

شجاع آباد: راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل احمد جگر کے عارضے میں مبتلا تھا

شجاع آباد: خلیل احمد کو ڈاکٹروں نے فوری جگر کی پیوندکاری کا مشورہ دیا تھا

شجاع آباد: 50سالہ خلیل کی بیٹی بی ایس کی طالبہ مقدس کا جگر والد سے میچ کر گیا

شجاع آباد: بہادر بیٹی نے سندھ کے ہسپتال گمبٹ میں اپنا 60فصید جگر والد کو عطیہ کردیا

شجاع آباد: بی ایس کی طالبہ مقدس جگر کا عطیہ کرنے کے بعد دنیا فانی سے رخصت ہوگئی تھی

شجاع آباد: جگر کے آپریشن کے چھ ماہ بعد باپ خلیل بیٹی مقدس کے غم میں آج چل بسا

شجاع آباد : راؤ خلیل کے جنازے میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

شجاع آباد: بیٹی باپ کو جگر دیکرچل بسی، باپ بیٹی کے غم میں چل بسا

یہ نوجوان ظاہر پیر کے علاقے موضع تتارچاچڑ کا رہائشی ہے ، چوک ظاہر پیر میں سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا ،  تقریباً ایک ماہ پہل...
25/09/2025

یہ نوجوان ظاہر پیر کے علاقے موضع تتارچاچڑ کا رہائشی ہے ، چوک ظاہر پیر میں سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا ، تقریباً ایک ماہ پہلے اسے ایک لڑکی کا فون آیا ، اور پھر یہ فون آتا رہا ، یہ اسے گاتا اور بجاتا رہا

یاروں رشتے داروں سے حال احوال بھی کرتا رہا کہ یونیورسٹی کی ایک لڑکی مجھ پر مرتی ہے اور مجھسے شادی کرنے کے لئے تیار ہو گئی ہے میں اسے کہتا ہوں کہ میں تو ایک غریب آدمی ہوں وہ کہتی ہے کوئی بات نہیں میرا تم پر دل آگیا ہے تم مجھ سے ملنے کیوں نہیں آتے ؟

کرایہ نہ ہو تو میں بھجوا دیتی ہوں اور پھر ہفتہ پہلے جوان نہا دھو تیار شیار ہو کر صادق آباد اپنی خیالی محبوبہ سے ملنے جاتا ہے اور پھر وہاں محبوبہ کا بھائی محبوب اسے ملتا ہے جو محبوبہ سے ملوانے کچے لے جاتا ہے

*اب ڈاکوں کی جانب سے تاوان مانگا جا رہا ہے*

*پھر کہتے ہیں پولیس کا قصور ہے*

Address

Tottenham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak world:

Share

Category