Mystery Man is a story teller and a Video Creator.
28/05/2025
انڈین صحافی کی تین منٹ کی ویڈیو، آپکی زندگی کو سکون دے دیگی 🇵🇰🇵🇰
27/05/2025
یہ سفید ڈارھی والا شخص جسکا نام افضال احمد ھے ۔ گزشتہ چند روز انکو کیا گیا ھے :چہرے پر سفید ڈارھی اور نہایت اللہ لوگ انسان ہیں :ڈی ایس پی ہونے کے باوجود کوئی پروٹوکول نھیں کوئی اکڑ نھیں.اپنی جیب سے یومیہ 200 روپے ادا کرتے ہیں کہ اگر کوئی میرا مہمان اے تو چاے پانی پیش کیا جاے اور اگلے روز ان دو سو روپے کا حساب بھی لیتے ہیں :اپنی سرکل ٹیم کو تمام انکوائیریز میرڈ پر کرنے کا پابند کیا ھے
نماز کا وقت ہو تو سب کام چھوڑ کر نماز پڑھنے پہنچ جاتے ہیں صرف اکیلے نھیں بلکے اپنی ٹیم کو بھی انکھیں دیکھا کر مسجد کی طرف جانے کا حکم کرتے ہیں.انکےبارے میں لکھنے کا مقصد صرف انکی حوصلہ افزائی کرنا ھے.اللہ تعالی انکو مزید نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرماے( آمین )
👇
26/05/2025
ماشاءاللہ، کیا کہنے مولانا صاحب 🫡 10 سیکنڈ کا کلپ ہے لازمی دیکھیں 🙏
24/05/2025
23/05/2025
ماشاءاللہ، بنیان المرصوص، اس جمعہ کا سب سے بہترین خطبہ 🇵🇰🙏🇵🇰
21/05/2025
19/05/2025
جنگ پر جانے سے پہلے آخری خط لکھنے والا پاک ائیر فورس کا پائلٹ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا ❤️❤️🫡
18/05/2025
شہدائے وطن کو سلام
18/05/2025
مریم مختار شہید کی سالگرہ ہے، اللہ پہلی فی میل شہید کے درجات بلند فرمائیں، آمین 🤲
17/05/2025
دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والا اور انڈیا کا غرور خاک میں ملانے والا کامران مسیح
Proud of you
Be the first to know and let us send you an email when Mystery Man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.