محمد منور جوئیہ

محمد منور جوئیہ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
(6)

22/06/2025

‏آدھا پاکستان جانا امریکہ چاہتا ہے، پر کھڑا ایران کے ساتھ ہے۔۔۔🤷🏻‍♀️

22/06/2025

‏ایران پر حملے کے بعد اب ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے ساتھ ساتھ ستارہ امتیاز اور نشانِ حیدر دینے کا بھی اعلان کر دیں۔

22/06/2025

‏اَخے امن کا نوبل پرائز۔۔🤣🤣

22/06/2025

‏وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا
‏ہم امریکہ کیساتھ امن میں شراکت دار تو ہو سکتے ہیں لیکن جنگ میں امریکہ کیساتھ نہیں!🚨🔥

22/06/2025

‏امریکہ تو بم گرا کر نکل گیا
‏اب ایران نے اسرائیل کا حشر نشر کرنا ہے۔ انشاءاللہ

22/06/2025

‏ایران کی اصل بہادری یہ ہے اس نے نہ کسی سے مدد مانگی نہ اس نے خود مظلوم ثابت کیا۔بس اسرائیل کی تباہی پھیری

‏ایران کا اسرائیل پہ تباہ کن حملہ
22/06/2025

‏ایران کا اسرائیل پہ تباہ کن حملہ

22/06/2025

‏ایران کو سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ سپورٹ انصافین نے کیا ہے
‏کیونکہ حق کو ہمیشہ حق پرست ہی سپورٹ کرتے ہیں
‏انصافین 🇧🇫✌🇵🇰🇹🇯

‏اب ٹارگٹ ہونے والی سائٹس کی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں‏ایران نے تل ابیب سے 20 کلومیٹر دور نیس زیونا میں واقع انتہائی خفیہ ...
22/06/2025

‏اب ٹارگٹ ہونے والی سائٹس کی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں

‏ایران نے تل ابیب سے 20 کلومیٹر دور نیس زیونا میں واقع انتہائی خفیہ حیاتیاتی ہتھیاروں کا مرکز تباہ کر دیا ہے۔

‏یہ فیسلٹی ایک کلاسیفائیڈ ملٹری انسٹی ٹیوٹ ہے جو حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں، فوجی تحقیق اور زہریلے مواد کا استعمال کرتے ہوئے قتل کی سازشوں سے منسلک ہے۔ غیر سرکاری طور پر یہ اسرائیل کے خفیہ غیر روایتی ہتھیاروں کے ذخیرے کا حصہ مانا جاتا ہے۔

22/06/2025

‏جس نے خان کے خلاف سازش کی،
‏وہ اپنے ہی جال میں پھنس گیا!
‏یہی اللہ کا نظام ہے، یہی انقلاب کی شروعات! 🔥🚨

22/06/2025

‏الرٹ 🚨
‏ایرانی اعلیٰ فوجی اور سیاسی رہنماؤں کی ایمرجنسی میٹنگ ۔ امریکہ کو بھی سخت جواب دینے کا فیصلہ 💥👊🫵

‏امریکی سٹرائیک سے دو دن پہلے فردو کی سیٹیلائٹ امیج جس میں کافی ٹریفک نظر آ رہی ہے۔ ہو سکتا ہے ایرانی درست کہہ رہے ہوں ک...
22/06/2025

‏امریکی سٹرائیک سے دو دن پہلے فردو کی سیٹیلائٹ امیج جس میں کافی ٹریفک نظر آ رہی ہے۔ ہو سکتا ہے ایرانی درست کہہ رہے ہوں کہ انہوں نے مال مدعہ منتقل کر دیا تھا

Address

Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد منور جوئیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share