Namair Tv

Namair Tv 0336-9117004
0315-9260107
(1)

لیڈرشپ سکول جوڑ بونیر
18/09/2026

لیڈرشپ سکول جوڑ بونیر

18/09/2026
بونیر: یونیورسٹی آف بونیر، پن بونیر اور آفاق پاکستان کے اشتراک سے دو روزہ مینجمنٹ ٹریننگ کا انعقادبونیر: یونیورسٹی آف بو...
17/09/2026

بونیر: یونیورسٹی آف بونیر، پن بونیر اور آفاق پاکستان کے اشتراک سے دو روزہ مینجمنٹ ٹریننگ کا انعقاد
بونیر: یونیورسٹی آف بونیر، پن بونیر اور آفاق پاکستان کے اشتراک سے منیجمنٹ کے موضوع پر دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور ہیڈ ماسٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ٹریننگ کے دوران میڈم شاہدہ پروین نے Human Resource Management کے موضوع پر شرکاء کو اپنے تجربات سے مستفید کیا، جبکہ محترم فضل الٰہی اعوان نے Administrative Leadership کے موضوع پر خصوصی ورکشاپ منعقد کی۔
اختتامی تقریب میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف بونیر جمشید علی خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں میڈم ناہید بیگم، ایس ڈی او، اے سی گاگرہ بن یامین، پرنسپل گورنمنٹ کالج ڈگر زمان شیر، کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف بونیر سردار علی، رجسٹرار خٹک اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔
دو روزہ ٹریننگ کے بہترین انتظامات پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف بونیر جمشید علی خان اور ڈائریکٹر ٹریننگ آفاق پاکستان امیر زیب نے لیڈرشپ سکول کے پرنسپل عمادالدین کو اعزازی شیلڈ سے نوازا۔
اس موقع پر صدر پن بونیر نثار خان، وائس چانسلر جمشید علی خان، امیر زیب اور دیگر ذمہ داران کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

پچھلے سات، آٹھ دنوں سے کٹھ پتلی اور فارم 47 کی حکومت مسلسل تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس ر...
17/09/2026

پچھلے سات، آٹھ دنوں سے کٹھ پتلی اور فارم 47 کی حکومت مسلسل تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رہی ہے۔
کٹھ پتلی اور فارم 47 کی حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز ہی نہیں۔
اگر اس حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ ہوتا تو یہ کبھی بھی غریب عوام کو یوں مہنگائی کی چکی میں نہ پیستی۔

17/09/2026

الحمدللہ! ہمارے ادارے کی جانب سے مزید طلبہ و طالبات چین پہنچ گئے۔
اگر آپ بھی چین میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسکرین پر موجود نمبرز پر ابھی رابطہ کریں اور مفت رہنمائی حاصل کریں۔
#تعلیم #چین

17/09/2026

بونیر: ایچ کے اسٹوڈیو برانچ ٹو کا آغاز، نزد مسجد، ماشاءاللہ پلازہ، پیربابا روڈ، جوڑ بونیر۔

د بونیر پولیسو دا سڑے پہ دی الزام کی نیولے دے چی دہ خپلہ د سلویخت ورزو ماشومہ پہ بی دردئ سرہ و ژ ل ی دہ ٬ نور تحقیقات رو...
17/09/2026

د بونیر پولیسو دا سڑے پہ دی الزام کی نیولے دے چی دہ خپلہ د سلویخت ورزو ماشومہ پہ بی دردئ سرہ و ژ ل ی دہ ٬ نور تحقیقات روان دی
توبہ خدایہ توبہ
چی انسان بہ نور لا سومرہ لاندی زی

17/09/2026

جمعیت علماء اسلام کا دوٹوک موقف

16/09/2026

یتیموں کی خوشیاں ہماری خوشیاں ہیں : مولانا اکبر حقانی

Address

11 Milton Street
York
YO103EP

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namair Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Namair Tv:

Shortcuts

Share