YA ALI As MADAD

YA ALI As MADAD YA ALI AS MADAD

1 پہلے شعبان المعظم ظھور پر نور جناب سیدہ شریکت الحسین ثانی الزہرا زینت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام آپ سب مومنین کو او...
31/01/2025

1 پہلے شعبان المعظم ظھور پر نور جناب سیدہ شریکت الحسین ثانی الزہرا زینت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام آپ سب مومنین کو اور اپنے وقت کے امام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ کے حضور بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ......

🌹🌹🌹🌹🌹 *تمام مومنین کو ظہور سیدہ فاطمہؑ بنت رسول اللہ ص بہت بہت مبارک ہو۔*🌹🌹🌹🌹🌹🔰 *نزول بنت رسول اللہ ص سیدہ طاہرہ ص ۔*مفض...
03/01/2024

🌹🌹🌹🌹🌹 *تمام مومنین کو ظہور سیدہ فاطمہؑ بنت رسول اللہ ص بہت بہت مبارک ہو۔*🌹🌹🌹🌹🌹
🔰 *نزول بنت رسول اللہ ص سیدہ طاہرہ ص ۔*

مفضل سے مروی ہے کہ میں نے امام صادق ص سے نزول جناب سیدہ کے متعلق سوال کیا؟

🌙 *امام جعفرصادق ص نے فرمایا!*

🔶” *جب سیدہ فاطمہؑ بنت رسول ص کا نزول ہوا تو 4 مستورات سامنے آئیں جناب خدیجہ ع نے دیکھا تو ان میں سے ایک نے آگے بڑھ کر عرض کیا: اے زوجہ سید الانبیاء ہم آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہوئیں ہیں۔ ہمیں اللہ نے بھیجا ہے میں سارہ زوجہ خلیل ہوں ، یہ آسیہ بنت مزاحم ہے ، یہ مریم مادر عیسیٰ ہے اور یہ کلثوم خواہر موسیٰ ہے۔ پھر کچھ کنیزیں آب سبیل جنت سے کپڑے اور خشبو ئیں لے کر آئیں۔ جب سیدہ کا نزول ہوا تو بی بی ع کی جبین مطہر سے ایک ایسا نور چمکا کہ تمام مکہ منور ہو گیا۔*
🔶 *پھر مستورات نے بیک زبان کہا “ السلام علیك يا ام الائمہ النجباه. بی بی نے جواب سلام سے پہلے کہا*
🔶“ *اشهد ان لا اله الا الله و ابی محمد رسول الله وبعلی على سيد الاوصياء ولى الله و ولدى سادة الاسباط “. پھر جواب سلام دیا اور ایک ایک بی بی کا نام لے کر سلام کیا*۔

(اقتباس)
📕(الدّمعة السّاكبه جلد 1صفحہ105)،

Address

Πάτρα

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YA ALI As MADAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category