23/12/2025
عارف حبیب #کنسورشیم نے پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز 135 ارب روپے میں خرید لیئے 🇵🇰
کنسورشیم نے قومی #ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (PIA) کی نجکاری کے تیسرے مرحلے میں 135 ارب روپے کی #بولی لگا کر 75 فیصد شیئرز خریدنے میں کامیابی حاصل کر لی !!!
#دوسرے نمبر پر لکی کنسورشیم رہا جس نے 134 ارب روپے کی بولی دی۔ بولی کے پہلے مرحلے میں لکی کنسورشیم نے 101.5 ارب روپے کی بولی دی تھی، جبکہ ائیربلیو نے 26.5 ارب روپے کی بولی پیش کی تھی ♦️ عارف حبیب کنسورشیم نے پہلے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی بھی لگائی تھی۔