Pakistan Journalists Club Regd. Greece

Pakistan Journalists Club Regd. Greece Ahsanullah Khan (Founder),
Mian Waqar Ahmed (President),
Javed Baloch (Gen. Secretary),
Sajid Naseer (Media Advisor).

21/08/2025
PAKISTANHappy Independence dayndependence Day observed annually on 14 August, is a national holiday in Pakistan. It comm...
13/08/2025

PAKISTAN
Happy Independence day
ndependence Day observed annually on 14 August, is a national holiday in Pakistan. It commemorates the day when Pakistan achieved independence from the United Kingdom and was declared a sovereign state following the termination of the British Raj between the 14th and 15th August 1947. By the time of independence, Pakistan retained King George VI and after 1952, Queen Elizabeth II as head of state until its transition into a republic in 1956. The nation came into existence as a result of the Pakistan Movement, which aimed for the creation of an independent Muslim state in the north-western regions of British India via partition. The movement was led by the All-India Muslim League under the leadership of Muhammad Ali Jinnah. The event was brought forth by the Indian Independence Act 1947 under which the British Raj gave independence to the Dominion of Pakistan which comprised West Pakistan (present-day Pakistan) and East Pakistan (now Bangladesh). That year the day of independence coincided with 27 Ramadan of the Islamic calendar, the eve of which, one of the five nights on which Laylat al-Qadr may occur, is regarded as sacred by Muslims.

رپورٹ :-جاوید بلوچ
09/08/2025

رپورٹ :-جاوید بلوچ

صدر پاکستان جرنلسٹس کلب رجسٹرڈ یونان میاں وقار احمد لادیاں
08/08/2025

صدر پاکستان جرنلسٹس کلب رجسٹرڈ یونان میاں وقار احمد لادیاں

25/07/2025

رپورٹ :- جاوید بلوچ

آزادی صحافت کا عالمی دن اور میرا وطن  !آج 3 مئی ہے پوری دنیا میں اسے آزادی صحافت کے دن کے طور پہ منایا جاتا ہے اقوام متح...
03/05/2025

آزادی صحافت کا عالمی دن اور میرا وطن !
آج 3 مئی ہے
پوری دنیا میں اسے آزادی صحافت کے دن کے طور پہ منایا جاتا ہے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یہ طے کیا تھا کہ ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کے نام سے منایا جائے گا
اس کا بڑا مقصد صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا
حکومتوں کو باور کروانا کہ آزادی صحافت کا احترام کریں اور ان صحافیوں کو خراج تحسین پیش کریں جو اپنی زندگیاں قلم کی حرمت کی خاطر قربان کر گئے
گذرے سال 2024 کے دوران پوری دنیا میں 82 صحافیوں نے اپنی جانیں آزادی صحافت کے راستے میں قربان کر دیں
آئیے آپ کے سامنے چند اعداد و شمار رکھتے ہیں جس سے اندازہ ہو پائے کہ گذرا سال پاکستان میں صحافیوں کے لئے کیسا رہا؟
2024 میں پاکستان بھر میں پانچ صحافی جان کی بازی ہار گئے
8 شدید زخمی ہوئے
36 میڈیا کارکنان پر حملے ہوئے
14 صحافیوں کے خلاف مقدمات درج ہوئے
8 صحافیوں کو پابند سلاسل کر دیا گیا
متعدد صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں
اس وقت وطن عزیز میں آزادی اظہار رائے پہ جو کڑا وقت ہے وہ مارشل لا کے ادوار میں بھی دیکھنے کو نہیں ملا
بڑے بڑے نامی گرامی صحافی سمجھوتہ کر چکے
تمام بڑے میڈیا ہاوسز بک چکے
قومی سطح کے اخبارات شاہوں کے قصیدوں پہ مبنی ضمیمے چھاپنے لگے
وہ تمام اینکرز آف ائیر کر دئیے گئے جو ضمیر کی آواز پہ لبیک کہنے کی جسارت کر بیٹھے
رہی سہی کسر پیکا ایکٹ نے نکال چھوڑی
ابھی ابھی جو چند سر پھرے ہیں انہیں ارشد شریف شہید کے انجام سے ڈرایا جاتا ہے
جبر خوف اور پابندیوں کی گھٹن میں جہاں سانس تک لینا محال ہے وہاں غنیمت ہیں وہ قلمکار تجزیہ نگار جو آج بھی اپنی بساط بھر قوم کے سامنے حقائق رکھتے ہیں ۔
ازادی صحافت کا عالمی دن ہر اس صحافی کو مبارک
جس نے اپنے قلم کو گروی نہیں رکھا
جس نے اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا

عامر عثمان عادل
3 مئی 2025

أعْـطُواالأجِـيْـرَ أجْـرَه قَـبْـلَ أنْ يَـجِـفَّ عَرَقُهنبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :" مزدور کو اسکی اجرت اسکا پسینہ خش...
30/04/2025

أعْـطُواالأجِـيْـرَ أجْـرَه قَـبْـلَ أنْ يَـجِـفَّ عَرَقُه

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :" مزدور کو اسکی اجرت اسکا پسینہ خشک ہونے سے قبل ادا کرو"

یکم مئی لیبر ڈے 2025

Wellcome
15/04/2025

Wellcome

Address

Agiou Konstantinou 4
Athens
10431

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Journalists Club Regd. Greece posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Journalists Club Regd. Greece:

Share