Pakistani media Greece

Pakistani media Greece news about Pakistan , Greece.

اگلی ڈلیوری کے لئے بکنگ اوپن ھو گئ ھے ۔یونان سے پاکستان سامان بھیجنے کا سب سے بااعتماد ادارہ۔اپنے پیاروں کو تحائف ۔ کپڑے...
17/06/2023

اگلی ڈلیوری کے لئے بکنگ اوپن ھو گئ ھے ۔
یونان سے پاکستان سامان بھیجنے کا سب سے بااعتماد ادارہ۔
اپنے پیاروں کو تحائف ۔ کپڑے ، جوتے، واشنگ مشین ۔ فریج، زیتون کا تیل۔ بچوں کے کھلونے۔ پرفیوم، غرض کہ گھر کی ضروریات کا تمام سامان آپ کے گھر کے دروازے پر یونان سے پاکستان بحفاظت ڈلیوری کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
پاکستان میں کسٹم کلرینس اور ڈیوٹی وغیرہ ہماری ذمہ داری اور اس قیمت میں شامل ھے ،کوئ زائد چارجز اور ایکسٹرا چارجز نہیں ہیں ۔
رابطے کے لئے دیئے گئے نمبر پر کال کریں اور آج ہی اگلی شپمنٹ کے لئے اپنا سامان بک کروائیں۔
اورسیز پاکستانیوں کے لئے خاص آفر !
اگر آپ یورپ یا دنیا کے کسی بھی ملک میں رھتے ہیں اور یونان کا خالص زیتون کا تیل اپنے پیاروں ، رشتہ داروں یا دوستوں کو پاکستان گفٹ کرنا چاھتے ہیں تو آپ منی گرام یا بینک کے ذریعے ہمیں رقم بجھوا دیں ۔ ہم آپ کے دیئے ھوئے ایڈریس پر سامان آپ کے گھر پاکستان میں بجھوا دیں گے ۔

21/04/2019

A heart-warming moment in Greece. Pakistan's national anthem presented by Greek military band at a memorial service at Commonwealth World War cemetery in Limnos, Greece.

اگر آپ یونان میں پناہ گزین ہو تو، آپ کو رہائشی اجازت نامہ مل جائے گا، جو عام طور پر تین سال تک کا ہے. آپ یہاں تصویر میں ...
09/05/2018

اگر آپ یونان میں پناہ گزین ہو تو، آپ کو رہائشی اجازت نامہ مل جائے گا، جو عام طور پر تین سال تک کا ہے. آپ یہاں تصویر میں دیکھ سکتے ہیں. رہائشی پرمٹ کے ختم ہونے کی تاریخ ہماری تصویر میں ایک سرخ دائرے کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے. آپ کے رہائش پذیر اجازت نامہ ختم ہونے سے پہلے چند مہینے قبل، آپ کو اپنے رہائشی پرمٹ کی تجدید کرنے کے لئے ایک درخواست جمع کرنی ہوگی. پناہ گزین سروس نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اگر آپ یونان میں پناہ گزین ہیں اور آپ کے رہائشی اجازت نامہ 30 ستمبر تک ختم ہوجائے تو آپ کو اپ ڈیٹ کرنے کے لۓ اپنا رہائش پذیر اجازت نامہ تجدید کرنے کے لۓ جولائی 31 تک پیش کرنا ہوگا. اپنے رہائشی پرمٹ کو تجدید کرنے کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی یہاں کلک کریں:
www.mobileinfoteam.org/residence-permit-ur

پاکستان آرمی زندہ باد
10/03/2018

پاکستان آرمی زندہ باد

Οι καλύτερες ειδικές δυνάμεις του κόσμου

Address

Athens

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani media Greece posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani media Greece:

Share