
09/08/2025
بالکل اللہ کی قسم ہم بھی پاکستان کے ائین کو نہ ماننے والوں کو پاکستانی نہیں سمجھتے۔۔
جس نے ملک کے اندر چار دفعہ مارشل لا لگایا وہ پاکستانی نہیں ہے کیونکہ اس نے ان کے خلاف ورزی کی۔۔
جنہوں نے ہر مرتبہ پاکستان کے اندر الیکشن کو لوٹا انہوں نے پاکستان کے ان کو نہیں مانا ہم نے پاکستانی نہیں مانتے۔۔
جنہوں نے 2022 میں اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد الیکشن نہیں کروائے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔۔
جنہوں نے جان بوجھ کر اسمبلیوں کی بڑھا دی ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔۔
جنہوں نے 2023 ہونے والے الیکشن کو 2024 تک نہیں ہونے دیا ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔۔
جنہوں نے عدلیہ کے اروز کی بجائے برق ریٹس کو اور جان بوجھ کر لگایا ہم نے پاکستانی نہیں مانتے۔۔
جنہوں نے قانون اور انصاف کی دھجیاں اڑائی ہم نے پاکستانی نہیں مانتے۔۔۔
جنہوں نے پاکستان کے ائین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں بوڑھوں اور عورتوں پر تشدد کیا انہیں حراسہ کیا نوجوانوں کو بے گناہ جیلوں میں ڈالا ملٹری کورٹ میں ان کا ٹرائل کیا ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔۔
جنہوں نے اپنی منمانی کرتے ہوئے انٹائرم گورنمنٹ کو تین ماہ سے زیادہ چلایا ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔۔
جنہوں نے پاکستان کی عزت اور سالمیت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے چوروں اور دو ٹیروں کو بار بار این ار اودیا ہم نے پاکستانی نہیں مانتے۔