Ali MehRr

Ali MehRr خدا اور محبت

حوالے کر دیے جاتا ہے اک عُمر کے ہمیں،ہم جیسے کہاں زندگی کو جیتے ہیں🥀🖤
31/03/2024

حوالے کر دیے جاتا ہے اک عُمر کے ہمیں،
ہم جیسے کہاں زندگی کو جیتے ہیں🥀🖤

آپ اُتنے ہی ٹکے کے انسان ہےجتنے ٹکے  آپ کی جیب میں ہیں💸
18/03/2024

آپ اُتنے ہی ٹکے کے انسان ہے
جتنے ٹکے آپ کی جیب میں ہیں💸

مرنے پہ کوئی بحث نہ کرنا مر جانا اچھا ہوتا ہے
23/05/2023

مرنے پہ کوئی بحث نہ کرنا
مر جانا اچھا ہوتا ہے

اِک تیرے عشق نے کی ہے میری یہ حالت اور لوک کہتے ہیں میں نشہ کرتا ہوں 🤍🖤
16/05/2023

اِک تیرے عشق نے کی ہے میری یہ حالت
اور لوک کہتے ہیں میں نشہ کرتا ہوں 🤍🖤

ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیںکچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رهتی🖤🥀😅
13/05/2023

ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیں

کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رهتی🖤🥀😅

ہم سے محبت کرنے سے پہلے یہ سوچ لو ہمیں تو بس کرنے گزارے آتے ہیں🖤😂پہلی سے پچھلی صف تک جو اشارے آتے ہیں پہلے پہل لگتا ہے ن...
12/05/2023

ہم سے محبت کرنے سے پہلے یہ سوچ لو
ہمیں تو بس کرنے گزارے آتے ہیں🖤😂
پہلی سے پچھلی صف تک جو اشارے آتے ہیں
پہلے پہل لگتا ہے نظارے آتے ہیں

وفا پہ آج بھی قائم ہوں مگر محبت چھوڑ دی ہے 🖤
11/05/2023

وفا پہ آج بھی قائم ہوں

مگر محبت چھوڑ دی ہے 🖤

میری طرف کیا دیکھتی ہے یار میں نے تو محبت کی ہے یار تجھے تو کو ئی بھی مل سکتا ہے تُو تو شہزادہ بولتی ہے یار میں تیرا چان...
09/05/2023

میری طرف کیا دیکھتی ہے یار
میں نے تو محبت کی ہے یار
تجھے تو کو ئی بھی مل سکتا ہے
تُو تو شہزادہ بولتی ہے یار
میں تیرا چاند ہوں تو پھر
تو میری روشنی ہے یار
تو نے محبت نہیں کرنی تھی
مجھے تو ہوگئ ہے یار
لڑکیاں تو چوڑیاں توڑتی ہے
تم تو دل توڑتی ہوں یار💙

اِک بات کہوں تجھ سے گر تو خفا نہ ہو لعنت ہو اس محبت پہ جس میں وفا نہ ہو دیکھ کر مجھ اوروں کے لیے دعا کر کوئی اِس طرح سے ...
08/05/2023

اِک بات کہوں تجھ سے گر تو خفا نہ ہو
لعنت ہو اس محبت پہ جس میں وفا نہ ہو
دیکھ کر مجھ اوروں کے لیے دعا کر
کوئی اِس طرح سے محبت میں مبتلا نہ ہو
وہ آخری بار مجھے ایسے مل کر گیا
کہ جیسے!! پہلے کبھی ملا نہ ہو
اِس سے پہلے موت آجائے علی
بس یار نہ کسی کا جُدا ہو 🥀🖤

اندھیری رات میں بچھڑ ے ہوئے میرا چہرہ پہچان کر رو پڑے پہلے دور سے کھڑے روتے رہے  پھر پاس آ کے رو پڑے سر رکھ کے ؀لی کے کا...
08/05/2023

اندھیری رات میں بچھڑ ے ہوئے
میرا چہرہ پہچان کر رو پڑے
پہلے دور سے کھڑے روتے رہے
پھر پاس آ کے رو پڑے
سر رکھ کے ؀لی کے کاندھے پر
آگے زلفے کر کے رو پڑے
میری ذات کے لیا اتنا ہی کافی ہے
مجھے اپنا جان کے رو پڑے🖤

Address

Thessaloníki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali MehRr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share