
24/04/2025
جب آپ مر جائیں گے تو، صرف وہی جانور حقیقی طور پر آپ کو یاد کریں گے جن کو آپ اپنی زندگی میں کھانا کھلاتے تھے اور ان کا خیال رکھتے تھے 😰
اتنا کہ وہ اس جدائی میں آپکی لحد پر پڑے رہ کر اپنی بھی جان دے دیں گے 💔