News Pakistan

News Pakistan news pakistan, latest news pakistan, latest talkshow, morning show, pakistani talkshow,

News Pakistanدنیاایران کا 4 اسرائیلی ایف 35 گرانےکا دعویٰ، امریکی طیارہ سازکمپنی کے شیئرز گرنے لگایران کا 4 اسرائیلی ایف...
16/06/2025

News Pakistan

دنیاایران کا 4 اسرائیلی ایف 35 گرانےکا دعویٰ، امریکی طیارہ سازکمپنی کے شیئرز گرنے لگ
ایران کا 4 اسرائیلی ایف 35 گرانےکا دعویٰ، امریکی طیارہ سازکمپنی کے شیئرز گرنے لگے
اسکرین گریب
ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایران کی جانب سے 4 اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرز گرنے لگے۔

اسرائیل کے زیر استعمال جدید ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ ایف 35 طیارے بنانے والی امریکی کمپنی کے شیئرز ایک روز کے دوران تقریباً 4 فیصد گرگئے۔

خیال رہے کہ حالیہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایران کی جانب سے اب تک ایرانی فضائی حدود میں 4 اسرائیلی ایف 35 طیارے گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

16/06/2025

News Break

ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے: *مفتی تقی عثمانی*

پورے پاکستان میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں  کمپنیاں کسٹمرز کو دو...
20/04/2024

پورے پاکستان میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براۓ نام ہے عوام کو کوئی فاٸدہ نہیں بکواس نیٹ ورک ہیں




















🥀❤️🥀❤️🥀❤️::                                                                                                             ...
11/03/2024

🥀❤️🥀❤️🥀❤️

:
:











Today best photo ❤️❤️❤️❤️❣️❣️❣️❣️۔۔۔۔۔۔۔۔۔                                                                     ...
10/03/2024

Today best photo ❤️❤️❤️❤️❣️❣️❣️❣️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


















.


10/03/2024

بدرمیں 313 صحابہ کوبےسروسامان کی حالت میں فتح دینےوالےپروردگارفلسطین مسلمانوں کوفتح نصیب فرماآمین۔🤲🤲😭😭

❣️❣️❣️❣️۔۔۔۔۔۔۔۔۔                                                                                              ...
10/03/2024

❣️❣️❣️❣️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


















.


پی ٹی آئی سپورٹرز سے سوال ؟؟کیا یہ چیزیں حلال تھی    
10/03/2024

پی ٹی آئی سپورٹرز سے سوال ؟؟
کیا یہ چیزیں حلال تھی














پہلے 7 روزوں تک فروٹ کا بائیکاٹ کر دیں انشاءاللہ باقی پورا رمضان آپ کو فروٹ مناسب قیمت پر ملے گا بائیکاٹ فروٹ مہم ٹرینڈ ...
10/03/2024

پہلے 7 روزوں تک فروٹ کا بائیکاٹ کر دیں انشاءاللہ باقی پورا رمضان آپ کو فروٹ مناسب قیمت پر ملے گا
بائیکاٹ فروٹ مہم ٹرینڈ چلاؤ

:
:







اچھی بات کو پھیلانا صدقہ جاریہ ہے::
10/03/2024

اچھی بات کو پھیلانا صدقہ جاریہ ہے

:
:







ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے...
06/03/2024

ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


Address

Hong Kong

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share