Iam shia

Iam shia یاعلی مدد 🚩

15/08/2025

*زیارت اربعین وڈیو میں، ترجمہ کے ساتھ🤲💐*

*20 صفر چہلم امام حسیؑن کے دن زیارت اربعین پڑھنا مؤمن کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے✨🤍🏴*

03/07/2025

روایات میں بتایا گیا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے جسم کو روندنے والے گھوڑوں کو "آواجیہ" کہا جاتا تھا اور ان کی خصوصیات دیگر گھوڑوں سے ممتاز تھیں۔ مہینوں تک ان خصوصیات کا مطالعہ کرنے والے ایک محقق کو آخر کار گھوڑوں کے ایک جرمن ماہر کی ایک کتاب مل گئی جسے "دنیا کے مضبوط ترین اسٹالینز" کہا جاتا ہے۔
اس کا کہنا ہے؛ "آواجیہ کے نام سے مشہور کچھ ڈنڈے ہیں اور ان کی خاصیت یہ ہے کہ ہر کھر کا ہر ایک ڈنڈا 65 کلوگرام وزنی ہوتا ہے اور اس کا مقصد اپنے نیچے کی چیزوں کو کچلنا اور پیسنا ہوتا ہے۔" پھر راوی کہتا ہے کہ مجھے ابن سعد کے لشکر کے سواروں میں سے ایک کا ذکر یاد آیا: میں نے حسین کی پسلیاں پھٹنے اور ٹوٹنے کی آوازیں سنیں جب ہم نے امام حسین علیه السّلامُ کو اپنے گھوڑوں کے نیچے کچل دیا۔
سوچیں!
10 گھوڑوں نے امام حسین کو روند ڈالا۔
ہر اسٹمپ 65 کلوگرام
ہر گھوڑے کے 4 کھر
4x10=40 اسٹمپس
40 اسٹمپ x 65 کلوگرام = 2600 کلوگرام
2600 کلوگرام نے فاطمہ الزہراس کے بیٹے کے سینے کو کچل دیا، جو جنت کے نوجوانوں کے 2 آقاوں میں سے ایک ہے۔
یہ روایت امام زین العابدین علیہ السلام کے لیے کوئی تعجب کی بات نہیں ہے:
"میرے باپ کا سینہ اس کی پیٹھ پر ٹوٹ گیا۔" جب وہ اسے دفنانے آتا تو باپ کا ایک رخ اٹھا لیتا اور دوسری طرف ٹوٹ جاتا۔😭

02/07/2025

Zamana tumhra ha ya Hussain
New noha Nadeem sarwar



01/07/2025

اکبرؑ کا جہاں سر ہے وہیں جونؑ کا سر ہے
شبیرؑ کا زانو ہے مساوات کی دنیا

#چ ن و💫

5 محرم الحرام 💔 منسوب ہے شہادت جنابِ عونؑ و محمّدؑ (فرزندانِ حضرتِ عبداللهؑ بنِ جعفر طیارؑ و حضرتِ زینبؑ بنتِ علیؑ)😭😭💔  ...
01/07/2025

5 محرم الحرام 💔
منسوب ہے شہادت جنابِ عونؑ و محمّدؑ (فرزندانِ حضرتِ عبداللهؑ بنِ جعفر طیارؑ و حضرتِ زینبؑ بنتِ علیؑ)😭😭💔

‏فرزِند ہو تم زینبۜ کے شکوہ نہیں کرنا 💔
جب زخم کوئی کھانا اے عونؑ و محمّدؑ 💔😭

کتنے پیارے ہیں تیرے عونؑ و محمدؑ زینبۜ
موت خود بھی جنہیں جینے کی دعا دیتی ہے

‏شیر خدا کی بیٹی کے تم دونوں شیر ہو
میداں میں جاؤ فتح میں اب کچھ نہ دیر ہو
اے دلبران جعفر طیارؑ الوداع 💔
آجکادن منسوب ہے شہزادہ عونؑ و محمدؑ سےجو بی بی زینبۜ کے شہزادےہیں جو مولاحسین ؑ مولا عباس ؑ کےبھانجے ہیں شہزادیۜ نے وصیت کی تھی پانی کے قریب نہین جانا مین نے صدقہ اتارا ہے بھائی سے اپنا ہائے میری شہزادیۜ اپنے بچوں کو نہیں روئیں ایک بھی بار اور جب مدینے آئیں تو بیٹے یاد آئے 😭😭💔

01/07/2025

Address

جلہ بالا
Uk Tau

Telephone

+923059840481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iam shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iam shia:

Share