Fans Mufti Allah Bachaya Qadri

Fans Mufti Allah Bachaya Qadri مفتی صاحب کے بیانات سننے کیلئے ہمارے سوشل میڈیا account فالو کریں شکریہ

Whatsapp Channel Link⤵️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb68FyqLY6dF2HJsuc2J

03/09/2026

الحمداللہ ثم الحمداللہ استاذ العلماء فخرِ جنوبی پنجاب حضرت علامہ مولانا مفتی اللّٰہ بچایا قادری صاحب کی طبیعت مبارک کافی بہتر ہے
اور حضور مفتی صاحب حاجی غلام فرید بھٹی صاحب سے ملاقات کر رہے ہیں

آپ دوستو سے مزید دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تبارک وتعالی قبلہ مفتی صاحب کو جلد از جلد صحت عطا فرماے آمین

28/08/2026

الحمداللہ ثم الحمداللہ استاذ العلماء فخرِ جنوبی پنجاب حضرت علامہ مولانا مفتی اللّٰہ بچایا قادری صاحب ملتان نشتر ہسپتال میں سی ٹی سکین کے بعد نماز ادا کرتے ہوئے

آپ دوستو سے مزید دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تبارک وتعالی قبلہ مفتی صاحب کو جلد از جلد صحت عطا فرماے آمین

26/08/2026

الحمداللہ ثم الحمداللہ اب استاذ العلماء فخرِ جنوبی پنجاب حضرت علامہ مولانا مفتی اللّٰہ بچایا قادری صاحب کی طبیعت بہتر ہے آپ دوستو سے مزید دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تبارک وتعالی ہمارے قبلہ مفتی صاحب کو جلد از جلد صحت عطا فرماے آمین

26/08/2026

جامعہ رضویہ نداء الاسلام چوک قریشی ضلع مظفرگڑھ
جلوس کے مناظر 🥰🥰💙🧡

ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں!

Whatsapp Channel Link👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Vb68FyqLY6dF2HJsuc2J







اللہ تعالیٰ استاذ العلماء فخرِ جنوبی پنجاب حضرت علامہ مولانا مفتی اللّٰہ بچایا قادری صاحب کو اپنے پیارے حبیبﷺ کی ولادت ک...
26/08/2026

اللہ تعالیٰ استاذ العلماء فخرِ جنوبی پنجاب حضرت علامہ مولانا مفتی اللّٰہ بچایا قادری صاحب کو اپنے پیارے حبیبﷺ کی ولادت کے صدقے جلد از جلد شفاء کاملہ اور صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے

انتھائی افسوس ناک خبر 😥
26/08/2026

انتھائی افسوس ناک خبر 😥

ناموس رسالتﷺ پر حملہ کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی ہےAll Pakistan Boycott Geo News295_c🔴Red zone
30/06/2026

ناموس رسالتﷺ پر حملہ کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی ہے
All Pakistan Boycott Geo News
295_c
🔴Red zone



29/06/2026

❌جیو نیوز کی وضاحت کو ہم مسترد کرتے ہیں
اور 295c کے تحت کاروائی کی جائے!

حضور سیدی کنزالعلماء

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

29/06/2026

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی اللّٰہ بچایا قادری صٙاحِبــْــــ

خود بھی ضرور سنیں ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں!

Whatsapp Channel Link👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Vb68FyqLY6dF2HJsuc2J







Address

Uk Tau

Telephone

+923446728110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans Mufti Allah Bachaya Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fans Mufti Allah Bachaya Qadri:

Shortcuts

Share