ALNOOR NEWS ALNOOR NEWS Connecting The world. We provide you with the latest breaking news and videos and Interviews From World Wide

18/09/2025

اگر ہمارے مطالبات آئندہ مورخہ 24 ستمبر تک تسلیم نہ کیے گئے اور باقاعدہ تفتیش کا آغاز نہ کیا گیا تو پھر اگلے روز 25 ستمبر کو ہم روڈوں پر ہوں گے پھر حالات و واقعات کی تمام ذمہ داری انتظامیہ و حکومت وقت پر ہو گی۔
غازی ارسلان فیاض سلطانی

12/09/2025

ایک دن النور نیوز کے ساتھ - بزنس مین و سماجی شخصیت حاجی راشد محمود چوہدری

Aik Din Alnoor News Kay Sath - Rashed Mehmood Ch

میانوالی کی عوام کےلیے خوشخبری
12/09/2025

میانوالی کی عوام کےلیے خوشخبری

11/09/2025

ایک دن النور نیوز کے ساتھ - عبداللّٰہ نگر کھوئی رٹہ
Aik Din Alnoor News Kay Sath - Abdullah Nagar Khuiratta

08/09/2025

باغِ سلمان فارسی - مدینہ منورہ - ایک دن النور نیوز کے ساتھ

08/09/2025

مدینہ منورہ: ایک دن النور نیوز کے ساتھ

06/09/2025

تسمیہ کو انصاف دو
ورنہ دس تاریخ دھرنا دیں گے خواتین بھی بڑی تعداد میں باہر نکلیں گی

05/09/2025

جب جب بھی ہوا کی بیٹی پر ظلم ہوا، تاریخ نے سوال اٹھایا۔آج وہی سوال ننھی تسمیہ سہیل کے خون سے لکھی ہوئی پکار بن گیا ہے۔تسمیہ صرف ایک بچی نہیں تھی، وہ معصومیت، اعتماد اور امید کی علامت تھی۔لیکن ظلم کی سیاہ رات نے اس کی زندگی چھین کر پوری انسانیت کو جھنجھوڑ دیا۔یہ صرف تسمیہ کا قتل نہیں، یہ ہماری غیرت، انصاف اور سماج کی بنیادوں کا امتحان ہے۔اگر آج تسمیہ کے لیے انصاف نہ ملا تو کل ہر بیٹی اسی اندھیرے کی زد میں ہوگی۔تسمیہ کی خاموش لاش سوال کر رہی ہے:کیا انصاف صرف طاقتور کے لیے ہے؟کیا کمزور کی آواز کبھی سنی نہیں جائے گی؟ہم سب پر فرض ہے کہ تسمیہ کی پکار کو دبنے نہ دیں،کیونکہ جب بیٹیوں کا خون بولتا ہے، تو قومیں یا تو بیدار ہوتی ہیں، یا ہمیشہ کے لیے مر جاتی ہیں۔انصاف برائے تسمیہ سہیل – انصاف برائے ہر بیٹی

05/09/2025

تسمیہ سہیل قتل کیس اب شدت اختیار کر رہا ہے۔اگر حکومت نے اب بھی آنکھیں نہ کھولیں تو وادی بناہ کی غیرت مند قوم خود انہیں جھنجھوڑ کر جگائے گی

05/09/2025

غیرت مند کشمیری عاقب جانی جٹ
نے بھی تسمیہ قتل کیس میں مقتولہ کے والدین کی کال پر جے آئی ٹی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے 10 تاریخ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیری نوجوان اپنی غیرت، حمیت اور انصاف کے حصول کے لیے ایک ہیں

05/09/2025

تسمیہ سہیل قتل کیس کی جے آئی ٹی میں تاخیر اب برداشت نہیں!وادی بناہ کی باہمت اور غیرت مند خواتین انصاف کے لیے پرعزم و متحد ہیں،اور ہر حال میں سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہیں۔

Cím

Népszínház Utca 23
Budapest VIII. Kerület
1081

Telefonszám

+923080755500

Értesítések

Ha szeretnél elsőként tudomást szerezni ALNOOR NEWS új bejegyzéseiről és akcióiról, kérjük, engedélyezd, hogy e-mailen keresztül értesítsünk. E-mail címed máshol nem kerül felhasználásra, valamint bármikor leiratkozhatsz levelezési listánkról.

A Vállalkozás Elérése

Üzenet küldése ALNOOR NEWS számára:

Megosztás