News serries

News serries entertainment page follow plz �

08/07/2025

ظفر عباس جے ڈی سی کی بدمعاشی کی خفیہ ویڈیو لیک
معروف سماجی کارکن ظفر عباس کی ویگو گاڑی نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو ٹکر مار دی۔ تصادم کے بعد گاڑی موقع سے فرار ہو گئی جس سے دونوں افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ جائے وقوعہ پر گر گئی بعد ازاں ظفر عباس نوجوان حامیوں کے ایک گروپ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچے۔ اس وقت گرما گرم تبادلہ ہوا جب راہگیروں نے واقعے کی ویڈیو ریکارڈ کرنا شروع کر دی تو ان کے چمچوں نے لوگوں سے موبائل چھین لئے !!

08/07/2025

08/07/2025
07/07/2025

وائرل ویڈیو کا دوسرا رخ اور اصل حقیقت۔
یہ آدمی ایجنٹ ہے لوگوں کو باہر بھیجنے کا دفتر کھول رکھا ہے اور جو لڑکی مار رہی ہے
باہر بھیجنے کا جھانسہ دے کر اس کے بھائی کے پیسے لے کر یہ ایجنٹ اس کے بعد نہ کال اٹھا رہا تھا نہ پیسے واپس کر رہا تھا
اچانک ایک دن پارک میں اس بہن کے ہتھے چڑھ گیا جو کہ پوری فیملی آئی ہوئی تھی اس بہن کا کہنا ہے کہ میں نے بھائی کی زندگی سنوارنے کیلئے اپنے سب زیور بیچ کر اس بندے کو دیئے۔۔!!

02/07/2025

North Karachi Se ek ladki hai Jo dukandaron se iske upar rishwat lene ka paise lene ka ilzaam hai aur aaj yah video viral ho g*i hai ye logo se badtamiji kar rahi hai bakayda

Address

Jakarta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News serries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share