31/01/2023
جرکانی برادری،جسکانی برادری، سید بخاری برادری، نہرہ برادری، بجر برادری، کھیژا برادری، کجیانی برادری، ماچھی برادری، کھوکھر برادری کی متفقہ راۓ کے مطابق منتخب لیڈر سردار شہاب الدین خان یہڑ کے ساتھ رہنے کا اعلان کیا ہے۔۔
ڈیرہ عبدالغفور خان بلوچ و برادری