12/11/2024
کوہاٹ جبئ روڈ پر عوام نے ٹھیکیدار کا روڈ پر ہی احتساب کر دیا ۔ ٹھیکیدار نے 32 سال بعد بنے والا روڈ ڈیڑھ انچ سے بھی کم بنایا تھا۔زمہ داران و علاقہ مشران نے ان کیمرہ روڈ چیک کیا اور موقع پر احکامات جاری کیے. کیا چترال ٹو بونی روڈ کا بھی ایسا چیک کرنا ممکن ہے ؟