Live With Shahnawaz Butt

Live With Shahnawaz Butt اس پیج سے اگر کسی کو انصاف، اسکے لیے علاج، اس کی بہتری،ل

08/09/2026
04/09/2026

محکمہ مال کے،،وڈے افیسر،، کا بڑا کھڑاک،
ڈسٹرکٹ کوٹلی میں 80 کروڑ سے زائد مالیت کی شاملاتوں،تہہ زمینوں،استحقاق سرٹیفیکٹ،سرکاری زمینوں کی بند بانٹ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا،

بڑی خبر،،،،،، آج شام 5 بجے 9 وزراء،2 مشیر ،،،،، حلف اٹھائے گے،،،،1،کرنل وقار نور،2،چوہدری رخسار،3،اظہر صادق،4،چوہدری عبد...
04/09/2026

بڑی خبر،،،،،، آج شام 5 بجے 9 وزراء،2 مشیر ،،،،، حلف اٹھائے گے،،،،
1،کرنل وقار نور،
2،چوہدری رخسار،
3،اظہر صادق،
4،چوہدری عبدالرحمن،
5،راجہ ریاست،
6،سردار عمیر نعیم،
7،ڈاکٹر مصطفی مغل،
8،راجہ ثاقب مجید،
9،سردار میر اکبر،،،،،،
مشیر،،،،،
1،محسن عزیز،
2،راجہ شاداب سکندر،،،،،
،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
یہ بھی شنید کی جارہی ہے کہ محترمہ نورین عارف(وزیر)،،،،
راجہ افتخار آف سہنسہ مشیر ،،،،،یہ بھی حلف اٹھا سکتے ہیں

03/09/2026

کلین کوٹلی،،،گرین کوٹلی،،،،،،،،
اور بالاآخر کوٹلی میں صفائی کا 30 سالہ درینہ عوامی مطالبہ حل،زینکو کمپنی نے صفائی کا کام شروع کر دیا،اس موقع پر زینکو کمپنی کے ایم ڈی میاں عامر،مئیر کوٹلی چوہدری تاج،چیف آفیسر چوہدری راشد،کونسلر حضرات نے کیا کہا دیکھیے،،،،،،

28/08/2026

میرے پڑوس میں دو کزن کی نااتفاقی تھی، اس ضد اور تلخی میں ایک نے دوسرے کے گھاس کے ککرے( جو گھاس اگٹھا کیا جاتا ) اسے ککرا کہتے ہیں کو اگ لگا دی
پولیس کو رپورٹ کی گئی اور پولیس نے کزن سے پوچھا کہ یہ آگ آپ نے لگائی ہے؟

آگے سے اس نے جواب دیا میں نے ایک تیلی لگائی تھی میں نے ککرا نہیں ساڑیا؟

لہذا کوئی بھی کٹا کھل سکتا ہے،

ایم کیو ایم نے شاہراہ فیصل پر ایک لڑکی کے حادثے کے نتیجے میں جنم لیا تھا اور پوری کراچی کو مقتل بنے ہوئے 40 سال ہوگئے ہیں،

عالمی جنگ آسٹریا کے سفیر کے قتل کے ردعمل سے شروع ہوئی تھی اور ہٹلر کا نام تاریخ سے غائب نہ ہو سکا،

!
امریکہ میں 9/11 ہوا تھا تورا بورا کے پہاڑوں میں سوراخ افغانستان میں ہوئے تھے،

وادی کشمیر میں ایک اذان کی رکاوٹ کے نتیجے میں مہارجہ کا تختہ دھڑم ہوا تھا،

لحموں کی خطائیں صدیوں کی سزائیں بن جاتی ہیں

ہاتھوں کی لگائی دانتوں سے بھی نہیں کھلتیں،

ہوس اقتدار اپنی جگہ مگر بانس نہ رہے تو بانسری بجتی نہیں،
اب بھی موقع ھے۔۔۔۔ھوش کے ناخن لیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔
وقت کسی جہانگیر کا انتظار نہیں کرتا۔۔۔۔۔

انقلاب ضابطوں اور قانون کے راستوں پر نہیں چلتا ۔۔۔اس کے اپنے اصول اور ضوابط ھوتے ھیں ۔۔۔۔

28/08/2026

واقعی کسی سیانے نے سچ ہی کہا تھا،،،
کہ سیاست کے سینے میں ❤️‍🔥 نہیں ہوتا ہے،

26/08/2026

🌙✨ کوٹلی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ — محبتِ رسول ﷺ کا خوبصورت اظہار ✨🌙

کوٹلی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام اور شان و شوکت سے منایا گیا۔ مرکزی میلاد کمیٹی کی قیادت میں شاندار جلوس، علماء و مشائخ کی شرکت، شہر بھر میں خوبصورت چراغاں اور تاجروں کی جانب سے بازاروں کی سجاوٹ نے جشن کی رونق کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️

انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کیے گئے اور تمام ریلیوں کو مقررہ روٹس سے بحفاظت گزارا گیا۔

جنرل بس اسٹینڈ، شہید چوک اور آبشار چوک سمیت مختلف مقامات پر خصوصی اسٹالز لگائے گئے جہاں شہریوں میں لنگر اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ 🌹

کوٹلی کی فضاؤں میں ہر طرف درود و سلام، محبتِ رسول ﷺ اور عقیدت کا حسین منظر! 💚

#کوٹلی #میلادالنبیﷺ

27/07/2026

کوٹلی حلقہ راج محل
51 پولنگ اسٹیشن پر پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال ملک 4100 کی برتری

27/07/2026

کوٹلی حلقہ راج محل
100 پولنگ اسٹیشن میں سے
98 میں پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال ملک جیت گئے

Address

Monestery Road, Clondalkin, Dublin 22
Dublin
D22X058

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live With Shahnawaz Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Live With Shahnawaz Butt:

Shortcuts

Share