04/10/2025
سیالکوٹ
ایمن آباد روڈ ڈھگل گاوں نزد پنجاب کالج دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی۔
16سالہ عبداللہ، 28سالہ عمر اور کو ابتدائ طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
جبکہ 35 سالہ شمائلہ کو موقع پر ہی ابتدائ طبی امداد مہیا کی گئ۔