Jahanzaib Pakistani

Jahanzaib Pakistani This page is dedicated to all Pakistanis around the globe to get Family entertainment & News updates
(850)

05/12/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا
جیسے بچپن میں ہم کہا کرتے تھے جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے

05/12/2025

سانحہ مریدکے میں لبیک کے 35 متاثرین نے اپنی تمام درخواستیں واپس لے لیں، چکر کاٹ کاٹ تھک چکے ہیں، جسد خاکی مانگے تھے نہیں ملے

اس کی بھی مبارکباد بنتی ہے 🤔
05/12/2025

اس کی بھی مبارکباد بنتی ہے 🤔

04/12/2025

آج کی گرم خبروں پر میں صرف اتنا بتا دوں کہ ووڈا تارڑ دور کی بات ان کا روحانی باپ بھی عمران خان کی ملاقات نہیں روک سکے گا
🤫

04/12/2025

جو ساڑھے تین سال نوازشریف اور 30 سال الطاف حسین کو پاکستان نہ لا سکے وہ کہہ رہے ہیں شہزاد اکبر اور عادل راجہ کو لے آئیں گے
🤦🏻

04/12/2025

جو دل سے لا الہ اللہ کا مطلب سمجھ جائے وہ کسی جھوٹے خدا کے سامنے نہیں جھکتا
عمران خان
❤️

04/12/2025

میرے عزیز ہم وطنو
Ultra Pro Max
🥱

04/12/2025

یار یہ ووڈا اور تارڑ کو کس نے صابن کھلایا ہے، کل سے انکی جھاگ ہی نہیں ختم ہو رہی
🤔

یہ بزرگ نام خدا بخش مظفرگڑھ سے 110 کیلومیٹر کا سفر طے کر کے حکومت پنجاب سے اپنے سیلاب میں بہہ جانے والے گھر بار کا نقصان...
04/12/2025

یہ بزرگ نام خدا بخش مظفرگڑھ سے 110 کیلومیٹر کا سفر طے کر کے حکومت پنجاب سے اپنے سیلاب میں بہہ جانے والے گھر بار کا نقصان جسکی رپورٹ پنجاب حکومت کو انہوں نے بہت پہلے لکھوائی تھی 30 لاکھ کا نقصان تھا آج ان کو بلا کر ایک ATM کارڈ دیا گیا جس میں 5 ہزار تھے بابا جی نے 1 ہزار آنے کا کرایہ دیا ایک ہزار واپس جانے کا اور 3 ہزار کی امداد ان کی جیب مین آئی... 30 لاکھ کا نقصان اور 3 ہزار کی ادائیگی اس بزرگ کے ساتھ گندا ترین مذاق ہے

04/12/2025

جو مرضی کر لو نوازشریف آرمی چیف کو ایکسٹینشن نہیں دے گا، اگلے نے دو سال کی ایکسٹینشن بھی لے لی اور نیا عہدہ بھی لے لیا.. شیر 🫂

04/12/2025

قومی ایئر لائن PIA کی نیلامی 23 دسمبر کو لائیو میڈیا کے سامنے کی جائے گی
شہباز شریف

اس بندے کیلئے الله سے علم مانگیں 🤲🏻
04/12/2025

اس بندے کیلئے الله سے علم مانگیں 🤲🏻

Address

Ballybrit Business Park
Galway
H91HT73

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanzaib Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jahanzaib Pakistani:

Share