مکتبہ تحقیق دراصل ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی، علی گڑھ کا اشاعتی مکتبہ ہے۔
(1)
27/08/2025
Al-Quran
A Miraculously Matchless Divine Scripture
26/08/2025
02/03/2025
🌙 اسپیشل رمضان آفر 📚
رمضان کی برکتیں، علم کی روشنی کے ساتھ
مکتبہ تحقیق کی تمام مطبوعات پر 35% سے 40% تک رعایت حاصل کریں۔
📖 اپنی پسندیدہ کتب کم قیمت میں حاصل کریں اور رمضان کو مزید بامعنی بنائیں!
⏳ آفر محدود مدت کے لیے ہے، ابھی فائدہ اٹھائیں!
رابطہ کریں: 9027445919
19/02/2025
زیر نظر کتاب میں پانچ صحابیات کے تذکرے شامل ہیں: امہات المومنین میں حضرت خدیجہؓ،بنات طاہرات میں حضرت فاطمہ ؓ اور تین صحابیات: حضرت اسماء بنت ابوبکرؓ،حضرت ام سلیم اور حضرت ام عمارہ۔علامہ یوسف القرضاوی نے اپنے مؤثر اور سحر انگیز قلم سے ان کا تذکرہ لکھا ہے،ان کی حالات زندگی پر روشنی ڈالی ہے اور اسلام کی اشاعت اور استحکام کے لیے ان کی گراں قدر خدمات پر روشنی ڈالی ہے۔
یہ کتاب انشاء اللہ مسلم خواتین کے اندر اسلام پر عمل اور اس کے لیے قربانی کا جذبہ پیدا کریں گی۔
نام کتاب: خواتین اسلام
قیمت: /100
آل انڈیا گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
مکتبہ تحقیق۔9027445919
Join group 👇 https://chat.whatsapp.com/BJiuBivuRuQ9kHio87cUxE
04/02/2025
اس کتاب میں میرا خطاب مخلص اور روشن ضمیر نوجوانوں کے اس گروہ سے ہے،جو سنجیدگی سے حقیقت اور صداقت کا متلاشی ہے۔مگر عیار سامراجی طاقتوں کی سازشیں اور جھوٹا پروپیگنڈا اس کی راہ میں حائل ہے۔سفید سامراج اور اشتراکی فتنہ باز دونوں میں سے کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ اسلام کی حقیقی روح سے کما حقہٗ آگاہ ہوں اور اس راہ کو پا سکیں جو آزادی،عزت اور عظمت کی واحد راہ ہے۔میں ان نوجوان دوستوں کی خدمت میں اپنی یہ کتاب پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ یہ اسلام کے بارے میں ان کے شکوک و شبہات کو دور کرنے میں مفید ثابت ہو۔آمین
محمد قطب
کتاب: اسلام اور جدید ذہن کے شبہات
مصنف: محمد قطب
قیمت:/290
رابطہ کریں: مکتبہ تحقیق9027445919
Join whatsapp group 👇 https://chat.whatsapp.com/BJiuBivuRuQ9kHio87cUxE
07/01/2025
کتاب: ظلم کے ازالے میں اسلام کا کردار
مصنف: مولانا جرجیس کریمی ندوی
۔
۔
۔
آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 090274 45919
Idara E Tahqeeq O Tasneef E Islami Aligarh
Dr. Muhammad Raziul Islam Nadvi
Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Tahqeeq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.